سب سے پہلی بات یہ ہے کہ جب بھی پی سی کو کافی عرصے کے لیے بند کر کے رکھ دیا جائے اور پھر چلایا جائے تو سب سے پہلے اس کی صرف ریم نکال کر صاف کرنے سے چل جاتا ہے اگر کوئی اور مسئلہ نہ پیداہوا ہو تو
دوسری بات کہ اگر پی سی نہیں چلتا ہے تو پھر اس کی پاور سپلائی چیک کرنی پڑتی ہے کہ خراب تو نہیں ہو گئی
تیسری بات کہ خود سے مدربورڈ کو کھولنا اپنے سر عذاب لینے کے مترادف ہے
مدر بورڈ کو ہمیشہ کلین کیا جا تا ہے بلور کی مدد سے یا برش کی مدد سے
اس کو پانی یا پٹرول سے صاف نہین کیا جاتا اس سے آپ کے مدر بورڈ کے خراب ہونے کے چانس زیادہ ہوتے ہیں
اس کو صاف کرنے کے لیے تھنر استعمال کیا جاتا ہے اس کے بعد اس کوہیٹ گن سے خشک کیا جاتا ہے اور کم سے کم ایک دن کے لیے یا دو دن کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے
آپ نے اس کو جلدی آن کیا اس لیے یہ مسئلہ پیش آیا
اب آتے ہیں آپ کے مسئلے کی جانب
جب آپ پی سی آن کرتے ہیں تو مدر بورڈ پر گرین لائٹ آن ہوتی
ہے یا نہیں
اور یہ بھی بتائیں کہ ریم نکالنے کےبعد اس کو آن کریں تو بیپ کی آواز کرتا ہے یا نہیں
Bhai ap hard Drive Chaing Kro Ya Usay Utar Ky Chalao Chal Jay Ga..Try Karen Zaror Chaly Ga.
Masla hal nai howa koi or information day ga ya new ly lon baki jin doston ne meri help ki on ki bahut bahut mehrbani ..........
Bookmarks