دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹ رہے ہوں گے
چلتے ہیں تھڑید کی طرف
سی ایل ای اردو کی بورڈ
دوستو اردو زبان کے حوالے سے پلے سٹور پر بہت سے کی بورڈز دستیاب ہیں۔دوستو سنٹر فار لینگوئج انجینئرنگ کا بنایا ہوا سی ایل ای اردو کی بورڈ خاص طور پر ایسے افراد کے لیے بنایا گیا ہے جو بہت آسانی کے ساتھ اردو میں ٹائپ کرنا چاہتے ہیں۔یہاں ایک بات بتاتا چلوں دوستو اس کی بورڈ کے پچھلے ورژن میں ایک ہی کمی تھی جو نئے اپ ڈیٹ ورژن میں دور کر دی گئی ہے۔نئے ورژن میں دوست اب کی بورڈ کو دوسرے کی بورڈ سے سوئچ بھی کر سکتے ہیں۔دوستو کی بورڈ کو انسٹال کرنے کے بعد سیٹنگ میں جائیں؛پھر لینگوئج اینڈ ان پٹ اور پھر سی ایل ای اردو کی بورڈ کا انتخاب کریں اور اردو لکھنا شروع کر دیں۔
اینڈرائڈ کے دوست ایپلیکیشن کو درجہ ذیل لنکس سے ڈاون لوڈ کر لیں۔
تھڑید اپنے اختتام کو پہچا
اپنے دوست کامران مغل کو دعاوں میں ضرور یاد رکھیے گا
اللہ حافظ
Bookmarks