آئی ٹی دنیا کے تمام دوستوں کو سلام ۔ دوستو میرے کمپیوٹر میں شارٹ کٹ کے نام سے وائرس آگیا ہے ۔ کوئی سوفٹ وئیر یا سرچ کرنے کا طریقہ بتائیں کے میرے ڈرائیو کے ہر فولڈ میں شارٹ کٹ کے نام کا فولڈ کی شکل اصل میں ایکسٹنشن فائل بنی ہوتی ہے۔ تلا ش کر کے ڈیلیٹ کر سکوں۔ میں ساتھ پکچر بھی لگا رہا ہوں شکریہ
Bookmarks