السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
دوستوں آج میں ‏ITDUNYA‏ پر نیا سلسلہ شروع کررہا
پہاڑی سلسلہ امید کہ آپ پسند کرے گے
--------
دوستوں آج جس پہاڑی کے بارے معلومات شئیر کررہا ہوں اس کا نام ہے
‎کوہ_ہمالیہ‎


دنیا کا عظیم پہاڑی کوہ ہمالیہ ،جنبوبی ایشیا کے شمال میں شمال مغرب سے جنبوب مشرق کی طرف پھیلا ہے-پاکستان میں کوہ ہمالیہ کا مغربی حصہ واقع ہے-اس کی اوسط بلندی 1000 میٹر سے لےکر 7500 میٹر تک ہے-نانگا پربت اس پہاڑی کی پاکستان میں سب سے بلند چوٹی ہے جس کی سطح سمندر سے بلندی 8126 میٹر ہے‎




--------‎حوالہ
[پنجاب ٹیکسٹ بک معاشرتی علوم]

شکریہ والسلام