السلام علیکم دوستو۔کیاحال ہے؟امید ہے سب ٹھیک ہوں گے۔دوستومجھےانتہائی افسوس سے کہناپڑرہاہے کہ میری اگلی کلاس شاید دیرسے پوسٹ ہوکیونکہ ہمارےعلاقےمیں انٹرنیٹ کا مسئلہ کھڑاہوگیاہے۔انٹرنیٹ خراب ہے۔شاید میرےگھروالےانٹرنیٹ اتروادیں۔اس لیئےاگلی کلاس کا یقین کے ساتھ کچھ نہیں کہہ سکتاکہ کب پوسٹ کرسکوں گا۔ناراض نہ ہونا۔توچلیں آج کی کلاس تو سیکھیں۔چلوشروع کرتے ہیں۔
Bookmarks