بسم اللہ الرحمن الرحیم
آئی ٹی دنیا میں بہت عرصے بعد حاضر ہوں ایک آسان نیکی کے ساتھ ۔
دوستوں ہم سحری کے لئے جب اٹھتے ہیں تو سحری کھانے کے لئے ہاتھ منہ دھوتےہیں اور کلی کرتے ہیں ۔۔ کیا ہی اچھا ہو کہ ہم پورا وضو کر لیں اور 2 رکعت تہجد کی نیت سے پڑھ لیں ۔اور اپنے لئے اور سب کے لیے دعا مانگیں تہجد کا وقت دعا کی قبولیت کا وقت ہوتاہے اور پھر رمضان المبارک کا مہینہ تو دوستوں اپنے لئے بھی دعا کریں اور مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
والسلام
ضیاء الرحمن
Bookmarks