Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 27

Thread: ایک خوبصورت واقعہ

  1. #1
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default ایک خوبصورت واقعہ

    وہ بکریوں کا چرواہا حبشی نسل سے تعلق رکھتا تھا۔اور اس خطے کے سب لوگوں کی طرح اسکا بھی رنگ سیاہ تھا۔اور سختمحنت مشقت کی وجہ سے اسکا پسینہ بے تحاشا بہتا تھا۔وہ سارا دن یہودیوں کی بکریاں چرایا کرتا تھا۔اپنی زندگی میں مگن بکریاں چرانے کے علاوہ اسے دنیا کی کسی اور چیز سے غرض نہیں تھی۔ایک دن بیٹھا ہواتھا یہودی جنگی تیاریوں کے بارے میں باتیں کرتے ہوے اسکے پاس سے گزرتے ہے۔اچانک اس کے دل میں احساس پیدا ہوتا ہے پتہ کروں کہ وہ کونسی طاقت ہےجویہودیوں کےمقابلےپرآرہی ہے؟وہ یہودیوں کے پاس گیااور ان سےپوچھایہ جنگ کس کے ساتھ کرنے والے ہو؟وہ بولےہمارئ جنگ اس شحض کے ساتھ ہوگی جو نبوت کا دعوئ کرتا ہےاس کے دل میں نے خواہش کی کہ میں اس شحض کو دیکھوں وہ اٹھا لوگوں سے پوچھتا ہوا رحمت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا،آپ مجھے بتاہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس چیز کی دعوت دیتے ہیںِ؟ﷲ کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بتایاۛۛ:میری دعوت توحید کی دعوت ہے،اﷲ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو،اس کے ساتھ شریک نہ ٹھہراو اور مجھے اﷲ کا رسول مانواور یہ کہ میں اﷲ کی وحی سے اس کے احکام لوگوں کو پہنچاتا ہوں"اس نے کہا اگر میں ایک اﷲ پر ایمان لے آؤں اور آپ کو نبی مان لو تو کیا ہوگا؟آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "جنت ملے گی"وہ بہت حیران ہوااور کہااے اﷲ کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرا رنگ سیاہ ہےمیں خو بصورت بھی نہیں،اور میرے پاس کچھ بھی نہیں۔"اگر میں اﷲ کی راہ میں لڑتے ہوے شہید ہو جاؤں تو کیا مجھے جنت ملے گی؟"آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا؛ہاں؛ اﷲ تجھے ضرور جنت دےگا۔اس نے پوچھا مگر اب اس ریوڑ کو کیا کروں؟ بکریوں کا مالک قلعہ میں بند بیٹھا تھا. یہ مالک یہودی تھا اور خیبر میں صرف یہودی آباد تھے.رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! بکریاں جہاں سے ہانک لائے ہو اسی سمت ان کا رخ پھیر دو وہ خود بخود اپنے باڑے میں پہنچ جائیں گی.اس نے اس پر اتنا اور اضافہ کیا کہ مٹھی میں کنکریاں لیں اور ریوڑ پر پھینکتے ہوئے کہا: '' اب میں تمہاری چوپانی نہیں کرسکتا اپنے مالک کے پاس جاؤ ''. دیکھتے ہی دیکھتے بکریاں قلعے کی دیوار کے نیچے پہنچ گئیں.جہاں ان کا باڑہ تھا.اسکے بعد وہ اٹھا اور یہودیوں کے خلاف جنگمیں شریک ہوگیا اور لڑتے لڑتے راہ خدا میں جان دے دی۔جب سرور کائنات کو اس کی شہادت کہ خبر ملی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی لاش کودیکھ کرفرمایا؛"اﷲ نےاس کے چہرے کو حسین بنادیاہے،اسکے بدن کو خوشبوؤں سے معطرکردیاہےاورجنت کی دوحوریں اسے عطاکردی ہیں"۔یہ حسین چہرے والے حضرت اسودراعی رضی اللہ تعالی عنہہ تھے۔انھوں نے سوائےجہادفی سبیل اﷲکےعلاوہ کوئی کام نہیں کیا ایک نمازپڑھنے تک کی مہلت نہیں ملی،لیکن انھوں نے صدق دل سے نور ہدایت سے اپنےدل کومنورکیااوراتنا بڑامرتبہ حاصل کیا۔( سیرت ابن ہشام جلد 2)( ''صحیح اسلامی واقعات ''، صفحہ نمبر 39-38)

  2. #2
    Niaz Bozdar's Avatar
    Niaz Bozdar is offline Advance Member
    Last Online
    24th April 2021 @ 08:00 AM
    Join Date
    01 Feb 2013
    Location
    Tando Adam pak
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    8,638
    Threads
    209
    Credits
    338
    Thanked
    556

    Default

    جزاک اللہ

  3. #3
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    Quote Niaz Bozdar said: View Post
    جزاک اللہ
    shukria

  4. #4
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    16th November 2021 @ 05:27 AM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,351
    Threads
    610
    Credits
    1,220
    Thanked
    1050

    Default

    ‎بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے‎

  5. #5
    GujratMardan's Avatar
    GujratMardan is offline Advance Member
    Last Online
    29th May 2022 @ 07:28 AM
    Join Date
    26 Jun 2011
    Location
    Mardan
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    965
    Threads
    6
    Credits
    462
    Thanked
    59

    Default

    JazakALLAH

  6. #6
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Default

    subHanAllah.

  7. #7
    M-naveed7588 is offline Senior Member+
    Last Online
    10th September 2023 @ 05:26 PM
    Join Date
    10 Mar 2015
    Location
    wah cantt
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    293
    Threads
    26
    Credits
    101
    Thanked
    13

    Default

    thanks dear.

  8. #8
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    Quote Asad785 said: View Post
    shukria

  9. #9
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    Quote GujratMardan said: View Post
    JazakALLAH
    shukria

  10. #10
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    Quote ahadi958 said: View Post
    subHanAllah.
    shukria

  11. #11
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    Quote M-naveed7588 said: View Post
    thanks dear.
    shukria

  12. #12
    Ibrar654's Avatar
    Ibrar654 is offline Advance Member
    Last Online
    17th December 2022 @ 12:28 PM
    Join Date
    25 May 2015
    Location
    Mianwali
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    2,739
    Threads
    91
    Credits
    190
    Thanked
    195

    Default


Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 5th November 2016, 10:46 PM
  2. Dunya Ki Sab Se Qeemti Gaaye(دنیا کی سب سے قیمتی گائے)
    By Najam Mirani in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 7
    Last Post: 27th February 2016, 12:38 PM
  3. ماں کی دعا ایک سازش ہے
    By IT_DOCTOR in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 14
    Last Post: 10th December 2010, 10:50 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •