(رمضان المبارک25)
*رسـول الـلـه*
صلی الله علیہ وسـلم
جب روزےکی حالت
میںھوتےتوایک آدمی کو
حکم دیتےکہ وہ اونچی
جگہ پرکھڑا ھوتا
جب وہ کہتاکہ سورج
غروب ھوگیاھےتو
آپ روزہ افطارکرلیتے
[ابن خزیمہ2061]
لوگ جب تک افطارکرنے
میںجلدی کریںگے
ہمیشہ خیروعافیت
سےرھیںگے
[بخاری1957]
لوگ روزہ افطارکرنےمیں
جب تک جلدی کرتےرھیںگے
دین ہمیشہ غالب رھےگا
کیونکہ یہودی اورعسائی
تاخیرسےافطارکرتےھیں
(ابوداؤد2063)
Bookmarks