Assalam u Alaikum dears..
How are You..
Nice to see such a useful forum..
I have a Qmobile prob...anyone gonna help me...plz msg me at 0**********..
thanks and stay blessed
Assalam u Alaikum dears..
How are You..
Nice to see such a useful forum..
I have a Qmobile prob...anyone gonna help me...plz msg me at 0**********..
thanks and stay blessed
Last edited by M-Qasim; 10th July 2015 at 12:02 AM. Reason: Contacts and IDs are strictly prohibited to share
Warmly welcomed
You may post help seeking thread in "Mobile Phone Problem and Help Zone" with complete details. You'll be helped if possible.
However, contact numbers and IDs etc are not allowed in this forum.
THANKS ALOT DEAR
ہم آپ کو اس خوبصورت اور عملی دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں.
آپ نیو ممبر ہیں اسلئے میرا حق بنتا ہے کہ آپ کی رہنمائی کروں یہ ایک فیملی فارم ہے اور اس میں تمام ممبر فیملی کا حصہ ہیں اس فارم کے کچھ رولز ہیں جنکی پیروی ہر ممبر پر لازم ہے تا کہ فارم میں بد نظمی پیدا نہ ہو آپ سب سے پہلے آئی ٹی دنیا کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو آسانی ہو
IT Dunya forum rules
اور اس فارم کو صحیح یوز کیلئے آپ نیو ممبر ٹریننگ سنٹر ضرور وزٹ کریں. تاکہ آپ آئی ٹی دنیا کو استعمال کرنے کا طریقہ سیکھ سکیں.
New Member Traning Center
آپ جب بھی تھریڈ بنائیں پہلے یہ دیکھ لیں کہ یہ تھریڈ کون سے سیکشن میں بنایا جائے اس کے بارے میں جاننے کیلئے یہ تھریڈ وزٹ کریں.
Konsa thread kis section mein
اور جس سیکشن میں تھریڈ بنانے لگیں پہلے اس سیکشن کے رولز پڑھ لیں پھر تھریڈ بنائیں. تھریڈ بنانے کا طریقہ سیکھنے کے لئے یہ تھریڈ وزٹ کریں.
Thread bnany ka tareeqa
اور پوسٹ کرنے کا طریقہ سیکھنے کیلئے یہ تھریڈ وزٹ کریں.
Post krny ka tareeqa
امید ہے آپ تمام رولز پر عمل کریں گے اور آئی ٹی دنیا پر بہت کچھ سیکھیں اور سکھائیں گے.
اللہ حافظ
ویلکم آئی ٹی دنیا
وعلیکم السلام
آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
اس سیکشن کے تھریڈز وزٹ کریں
نیوممبرز ٹریننگ سینٹر
تاکہ آپ آئی ٹی دنیا کو استعمال کرنا سیکھ سکیں
~~~~~~~~~~~~~~~~~
نوٹ
جس سیکشن میں بھی تھریڈ بنائیں وہاں کے رولز لازمی پڑھیں اور اس پر عمل کر کے ہی تھریڈ بنائیں
آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
Nice to see you here..
Welcome
[SIGPIC][/SIGPIC]
welcome
Bookmarks