wah
آپ نے اینیمیشن بنانے کی اچھی کوشش کی ہے
پر
جو شعر لکھا ہے چھوٹا سا اُس میں اردو کی غلطیوں نے سارا مزہ خراب کر دیا
اس لیے
شعر
کو درست کر کے لکھیے
----------
اپنی کاوش ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
آپ سب کا شکر یه
:nicepost:
روزہ تھا یہ تو بہت اچھی بات ہے
---------
کوئی بات نہیں بھیا ۔۔۔جب روزہ کھول جائے تب اس کی اصل فائل میں جا کر اس کو درست کرلینا اور تھریڈ کو ایڈیٹ کر کے پھر سے لگا لینا۔
اگر کوئی مشکل ہو تو ہم سب ہیں آپ کی رہمنائی کرنے کے لیے
----------
لفظ ۔۔۔۔تھوڑا۔۔۔۔اس طرح لکھا جاتا ہے
اور
لفظ ۔۔۔۔بہت۔۔۔۔ اس طرح لکھا جاتا ہے
بہت اچھے
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
شکر یہ آپ دو نو ل کا
Bookmarks