السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ



ڈیئر فرینڈز، موبلنک نے نہایت ہی مناسب قیمت پر ڈیوئل کیم، تھری جی، وائی فائی کے فیچرس کے ساتھ ایک ہینڈسیٹ متعارف کرایا ہے جس کا نام ہائر جے ٹین ہے، یہ نہایت ہی کم قیمت پر ہینڈسیٹ آپ کو صرف پنتیس سو روپے میں پڑتا ہے اور اتنا ہی نہیں

موبلنک کی طرف سے یہ ہینڈسیٹ لینے پر آپ کو ہر مہینے دو سو روپے کا بیلنس اور بے تحاشہ فیس بک، ٹئٹر اور واٹس ایپ بنڈل بھی دیا جائے، یہ آفر چارماہ تک کارآمد رہے گی یعنی کہ آپ کو موبلنک کی طرف سے آٹھ سو روپے کا بیلنس بھی دیا جائے گا


اس ہینڈسیٹ کی تکنیکی اسپیسفکیشنس مندرجہ ذیل ہیں