RECIPE FOR CHOCOLATE BALLS:
ترکیب
(chopped) دو کپ میری بسکٹ یا پھر سوپر بسکٹ
ایک چمچ مکھن
دو چمچ کوکو پاوڈر یا پھر پگھلی ہوئی چاکلیٹ
دو قطرے ونیلا ایسنس
چار چمچ دودھ
:سجاوٹ کے لئے
چاکلیٹ چپ
پسا ہوا کھوپرا
اسپرنکلز
:ترکیب
پہلے مکھن پگھلائیں پھر اس میں کوکو پاوڈر ڈال دیں۔ اس کے بعد دو منٹ تک پکائیں۔ اور چولہا بند کر دیں۔ پھر اس میں بسکٹ، دودھ، اور ونیلا ایسنس ڈال کر مکس کریں۔ اس کے بعد چھوٹی بالز بنا لیں اور سجاوٹ کی چیزیں اوپر لگا کر فریزر میں رکھ دیں۔ ٹھنڈا ھونے پر کھا لیں۔
ایک مہینے تک اسٹور بھی کر سکتے ہیں۔
Bookmarks