دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے
چلتے ہیں تھڑیڈ کی طرف
ڈاگ وژن:ویب ایپلی کیشن
ویب ایپلی کیشن دکھاتی ہے کہ کتے دنیا کو کس طرح دیکھتے ہیں
کتے دنیا کو اس طرح نہیں دیکھتے جس طرح دوستو آپ اور ہم دیکھتے ہیں۔کتے بہت سے رنگوں کو نہیں دیکھ سکتے؛بہت سے رنگ کتوں کو دوسرے رنگ نظر آتے ہیں۔
دوستو میں ایک ویب سائیٹ شئیر کر رہا ہوں جس کی مدد سے دوستو یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ کتے اس دنیا کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؛اپنے مالک ان کو کس طرح کے نظر آتے ہیں۔دوستو ایپلی کیشن میں کچھ فلٹر جیسے
Deuteranopia
فلٹر اور برائٹ نیس کے فلٹر کو ڈس ایبل بھی کیا جا سکتا ہے۔
دوستو ڈاگ وژن ویب سائٹ پر کوئی بھی تصویر اپ لوڈ کریں۔پراسس کریں اور دیکھیں کہ کتے اس تصویر کو کس طرح دیکھتے ہیں۔دوستو اصل تصویر سے فرق دیکھنے کے لیے تصویر پر ماوس لے جائیں گے تو اصل تصویر سامنے ہو گی۔
دوستو ویب سائٹ کا وزٹ کرنے کے لیے بٹن پر کلک کریں۔
تھڑیڈ اپنے اختتام کو پہنچا
اپنے دوست کو دعاوں میں یاد رکھیے گا
اللہ حافظ
Bookmarks