سلام میرے پیارے دوستو اور عید کا تیسرا دن پهر سے مبارک ہو...
.
میرے پاس کور ٹو ڈو کمپیوٹر ہے.اور میں نے ایسا کیا کہ سی پی یو میں اس کیبل کو کٹ کیا جو سی پی یو کے اندر سپیکر کے ساته جوڑا ہوتا ہے اسکو میں ایک بڑے سپیکر کیساته کانیکٹ کیا. پہلے اواز صحیح نکل رہا تها. کچه دنوں بعد یو ہوا کہ بی سی اواز کو اسطرح نکل رها کہ پہچانہ نہیں جاتا اور اواز کیساته بہت شور باہر اتا تها. تو میں پهر اسی کیبل کو سی پی یو کے سپیکر کیساته ملایا جو میں نے اسی سپیکر سے کٹ کیا تها اسی میں بهی واہی پرابلم اراہا ہے. پلیز کوئی میری مدد فرمائیں.
Bookmarks