السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
دوستوں آج گرامر کے حوالے سے ایک ٹاپک لایا ہوں، جس کا نام "صنعت تضاد" ہے. . .
امید کہ آپ پسند کریں گے
--------
‎‏ صنعت تضاد‎
‎تعریف
‏" نثر یا نظم میں ایسے دو الفاظ قریب قریب لانا جو معنی کے لحاظ سے ایک دوسرے کے متضاد ہوں"صنعت تضاد"کہلاتاہے"
‏. . .اس سے کلام میں حسن،تاثر اور زور پیداہوتاہے-
‏. . .
مثالیں
‏. . . .
ہر دن کے بعد رات کا آنا"
‏"ہر کمال کے بعد زوال کی آمد اور ترقی کےبعد تنزالی کا ہونا ایک فطری اصول ہے"
‏. . . .
مندرجہ بالا مثالوں میں"دن،رات"کا تضاد ہے-کمال،زوال کا تضاد ہے اور ترقی کا لفظ تنزلی کا تضاد ہے-
--------
مثالیں بقول شعر
ہے کام کے وقت کام اچھا
اور کھیل کے وقت کھیل ذیبا..
‏.
کام اور کھیل ایک دوسرے کے متضاد ہے

--------
شکریہ
والسلام