Bhaiyo yahan koi hai Jo meri NTN return online Fill krne main help kr $akay ?plz Boht zarori hai
Bhaiyo yahan koi hai Jo meri NTN return online Fill krne main help kr $akay ?plz Boht zarori hai
muje ap link dy dein and THori C info main Try kr loun ga Bhai
Aly Rock
ap NTN Return form share kro yaha
~~~~~~~~~~~~
kahi wo form ye to nhe
http://www.fbr.gov.pk/DownloadDocs.a...urnCompany.pdf
Muje 2 month he hovay hein NTN regi$ter karvay To muje online ka baray main Kuch ni pta I$i liya kahan $ay help mangi hai....Manually to muje pta hai lakin u$ k liya phly Un ki branch jana paray ga ...Help krein Koi plz
آپ کیا کسی ادارے میں کام کرتے ہیں
یا
آپ کا اپنا کاروبار ہے
-----
پہلی بار ٹیکس بھر رہے ہیں
یا
پہلے بھی بھر چکے ہیں
مینول
-------
پچھلی بار ۔۔۔۔مینول ۔۔۔۔کن ۔۔۔کن ۔۔۔سالوں ۔۔۔۔میں بھرا ہے آپ نے
کیا آپ کے پاس اُن کی کاپیز ہیں
------
اگر آپ نوکر پیشہ ہیں تو ۔۔۔۔آپ کا ادارہ ۔۔۔آپ کی تنخواہ میں سے
ٹیکس
کاٹتا ہوگا
اس کی ایک سلپ بھی دیتا ہوگا
سالانہ
کی بنیاد پر
کیا وہ ہے آپ کے پاس
---------
اگر
آپ کا اپنا کاروبار ہے تو ۔۔۔۔آپ کے حساب سے آپ نے کتنا کمایا۔۔۔۔خرچ کیا ۔۔۔کہاں کہاں۔۔۔۔اور ۔۔۔اس وقت کتنے پیسے بقایا ہیں آپ کے پاس ۔۔۔۔یہ ساری معلومات اپنے پاس جمع رکھیں
بمعہ
گیس اور بجلی کے بلز کے
پھر میں آپ کی کوشش کرتا ہوں رہنمائی کی
ابھی تک آپ کی طرف سے کوئی ریپلائی نہیں آئی
-------
اس کے علاوہ آپ اگر شادی شدہ ہیں تو
بچوں کے اسکول۔۔۔کالج۔۔۔۔یونیورسٹی۔۔۔کی فیس کے واچرز بھی درکار ہونگے
مکان اپنا ہے ۔۔۔یا۔۔۔کرائے کا۔۔۔۔کوئی پلاٹ وغیرہ ہےکہ نہیں جو کہ آپ کے نام ہو
گاڑی وغیرہ ۔۔۔۔پیڑول کا خرچا۔۔۔۔ اگر گاڑی نہیں ہے تو۔۔۔۔کرائے کا اندازہ
گھر کے اخراجات وغیرہ ان کے تفصیل بھی آپ کے پاس ہونی چاہیے
------
موبائل فون ہے تو اس کا خرچا بھی اندازً۔۔۔۔۔
اسی سیل فون پر آپ کو آن لائن ۔۔۔آپ کے اکاونٹ کا
پاس ورڈ سینڈ کیا جائے گا
ای میل ایڈرس بھی ہونا چاہیے
آج بھی سورج ڈوب گیا اور تم نہیں آئے
Bookmarks