السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
--------
آج پھر حاضر ہوا ہوں ایک گرامر کا نیا ٹاپک کے کر جس کا عنوان ہے. ."تجنیس"ہے
--------

‏"تجینس"
تعریف:
تجینس کا لفظ" جنس" سے مشتق ہے- اس کے معنی ہیں ہم جنس ہونا-علم بیان کی اصطلاع میں کسی عبارت یا شعر میں ہم جنس الفاظ کا وزن "تجینس" کہلاتا ہے-
ہم جنس الفاظ کا مطلب ہے ملتے جلتے اور مشابہ الفاظ
‏. . . .‏
--------
تجنیس کی مثالیں
--------
نثری مثالیں
‎ ‎
‏"مین نے تمھیں کتنی بار کہا ہے کہ مجھ پر طاقت سے ذیادہ بار نہ ڈالو!"
اس مثال میں"بار"کا لفظ دو بار استعمال کیا گیا ہے-پہلے بار کے معنی دفعہ یا مربتہ کے ہیں اور دوسرے بار کے معنی "بوجھ"کے ہیں
--------
لہذا تجینس کی دو قسمیں ہیں ،جو انشاءاللہ نیکسٹ تھریڈ پر پڈھیں گے‎

--------
شکریہ والسلام