میں نہیں کھاتا ایسا ، مجھے تو ڈاکٹر نے منع کیا ہے ایسا کھانے سے ۔۔ یہ تو صرف آپ کے لئے ہے۔۔
Raja Aamir G said:
بھائی یہ بیسن روٹی اور برنٹ چیکن اور ڈرٹی واٹر
ایسا کرتے ہیں میں پارٹی نہیں لیتا
یہ سب کوہینور کی خدمت میں اچھا لگے گا
اور کسی چیز کی ضرورت ہو تو شرمندہ ہوئے بغیر کہہ دینا
بھائی شھزاد شکریہ فار پارٹی
ارے پاجی فکر ناٹ یہ پارٹی صرف یہ مہرمان کے لئے ہے آپ کے لئے الگ دعوت ہوگی ۔۔
Bookmarks