Mehrmaan said: dykh lyn ap bhai ny party di bhi to kasi........ is se kya sabt howa k bhai asa hi khna khaty hn ,hahahaaha یہ تو بھائی سے ہی پوچھا جائے کہ ایسا کھانا کیوں بھیجا اور ڈر بھی ہے کہ کہیں بھائی نے آپکا انٹرویو تو نہیں پڑھ لیا
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
ہااااااااااااں جی۔۔ وہ دعوت تب تھی۔۔ اب پیش ہے آپ کی آج کی دعوت یہ آپ کے لئے سالن اور یہ لو پانی بھی پی لو Mehrmaan said: acha apni bari,کوئی نہیں جی کوئی نہیں
Shehzad Iqbal said: ہااااااااااااں جی۔۔ وہ دعوت تب تھی۔۔ اب پیش ہے آپ کی آج کی دعوت یہ آپ کے لئے سالن اور یہ لو پانی بھی پی لو واقعی بھائی ماننا پڑیگا اتنی جلدی میں دعوت کی کہ سالن پکا ہی نہیں وہ دیکھو بھیڑ آنکھیں نکال رہی ہے
Shehzad Iqbal said: ہااااااااااااں جی۔۔ وہ دعوت تب تھی۔۔ اب پیش ہے آپ کی آج کی دعوت یہ آپ کے لئے سالن اور یہ لو پانی بھی پی لو bro jan........ ap y kuch bhi kathy hn q k ak insan jo kuch khod khata hi wo kuch dosrn ko bhi khlny ki koshish krta hi......
Raja Aamir G said: یہ تو بھائی سے ہی پوچھا جائے کہ ایسا کھانا کیوں بھیجا اور ڈر بھی ہے کہ کہیں بھائی نے آپکا انٹرویو تو نہیں پڑھ لیا kn sa mera انٹرویو....jo bhai ny parh ly hi lykn bhai ko dykhn to sahi.kasi party di hi kangoooooooooosssssssssssss
Mehrmaan said: kn sa mera انٹرویو....jo bhai ny parh ly hi lykn bhai ko dykhn to sahi.kasi party di hi kangoooooooooosssssssssssss پارٹی تو پارٹی ہوتی ہے نا بہنا مزید بھائی سمجھا دیں گے آپکو
Raja Aamir G said: پارٹی تو پارٹی ہوتی ہے نا بہنا مزید بھائی سمجھا دیں گے آپکو hahahaha ok
وعلیکم السلام ارے واہ زبردست کب کھلا رہے ہیں؟
Awesome_Boy said: وعلیکم السلام ارے واہ زبردست کب کھلا رہے ہیں؟ kal tak.........aur ap ny bahi shahzad ki party dikhi kasi party di hi mujy
Mehrmaan said: kal tak.........aur ap ny bahi shahzad ki party dikhi kasi party di hi mujy چلیں کل تک انتظار کرتے ہیں جی دیکھی ہے اچھی پارٹی ہے
Awesome_Boy said: چلیں کل تک انتظار کرتے ہیں جی دیکھی ہے اچھی پارٹی ہے y achi parti hi kya...apny bhi asi party lini hi to btyn
Mehrmaan said: y achi parti hi kya...apny bhi asi party lini hi to btyn ارے غصہ مت کریں یہ پارٹی تو واقعی اچھی نہیں ہے میں ایسی پارٹی نہیں لونگا
Forum Rules
Bookmarks