Hy i m new here
Hy i m new here
Wellcome to itd
Itdunya.com mein apko khush Amdeed kaha jata he bhai
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
Welcome
welcome welcome
ھم آپ کو آئی ٹی دنیا میں آنے کی
خوش آمدید کہتے ہیں
آئی ٹی دنیا ایک بہترین اور
اچھی فورم ہے اور پاکستان
کا سب سے بڑا فیملی فورم
ہے اس کو وزٹ کرنے کے خچھ
اصول ہے ان اصولوں پر
آپ کو عمل کرنا ضروری ہے
تو آپ کو نیچے دئے گئے لنک
کا مطالعہ کرنا ہے
new members training center
WelcoMe
ہم آپ کو اس خوبصورت اور علمی دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں.
آپ نیو ممبر ہیں اسلئے میرا حق بنتا ہے کہ آپ کی رہنمائی کروں یہ ایک فیملی فارم ہے اور اس میں تمام ممبر فیملی کا حصہ ہیں اس فارم کے کچھ رولز ہیں جنکی پیروی ہر ممبر پر لازم ہے تا کہ فارم میں بد نظمی پیدا نہ ہو آپ سب سے پہلے آئی ٹی دنیا کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو آسانی ہو
IT Dunya forum rules
اور اس فارم کو صحیح یوز کیلئے آپ نیو ممبر ٹریننگ سنٹر ضرور وزٹ کریں تاکہ آپ آئی ٹی دنیا کو استعمال کرنے کا طریقہ سیکھ سکیں.
New Member Traning Center
آپ جب بھی تھریڈ بنائیں پہلے یہ دیکھ لیں کہ یہ تھریڈ کون سے سیکشن میں بنایا جائے اس کے بارے میں جاننے کیلئے یہ تھریڈ وزٹ کریں.
Konsa thread kis section mein
اور جس سیکشن میں تھریڈ بنانے لگیں پہلے اس سیکشن کے رولز پڑھ لیں پھر ان رولز کے مطابق تھریڈ بنائیں تھریڈ بنانے کا طریقہ سیکھنے کے لئے یہ تھریڈ وزٹ کریں.
Thread bnany ka tareeqa
اور پوسٹ کرنے کا طریقہ سیکھنے کیلئے یہ تھریڈ وزٹ کریں.
Post krny ka tareeqa
امید ہے آپ تمام رولز پر عمل کریں گے اور آئی ٹی دنیا پر بہت کچھ سیکھیں اور سکھائیں گے.
حافظ اللہ
خوش آمدید
بھائی آپ اس سیکشن کے تھریڈ وزٹ کریں
نیوممبرز ٹریننگ سینٹر
اس سے آپ آئی ٹی دنیا کو استعمال کرنا سیکھ سکے گیں
Welcome enjoy your time and ITD
PROUD TO BE A MUSLIM or PAKISTANI
────○█Ikram█○───
Bookmarks