السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
--------
دوستوں،جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ میں نے "تجینس"کے بارے میں آپ کو پہلے کلاس بتا چکا ہوں
جس کا لنک یہ ہے
‏.http://www.itdunya.com/t510391-new/
‏‎________________________________________________ __‎
آج اس کلاس میں آپ کو "تنجینس" کی اقسام کی وضاحت بتاتا ہوں-
تجینس کی دو اقسام ہیں
--------
‏1‎‎تجینس تام‎
تعریف: تجینس تام کے لفظی معنی ہے"مکلل طور پر ھم جنس ہونا"-اس سے مراد یہ کہ عبارت میں ایک لفظ کو دو بار استعمال کیا جائے لیکن دونوں جگہ اس کے معنی مختلف ہوں. . . .
‏.
مثالیں
‏.
نثری مثالیں
‏"گلاب کی قلم لگاتے ہوئے میرا قلم جیب سے گرگیا"
پہلی دفعہ قلم کے معنی ہیں شاخ اور دوسری دفعہ قلم کے معنی آلہ تحریر کے ہیں-
‏.
شعری مثالیں
[شعر اکبرالہ آبادی]
محلے میں نہ کی جب شیخ کی وقعت عزیزوں نے
تو بےجارہ کمیٹی ہی میں جاکر کود اچھل آیا
‏.
اس شعر میں پہلی دفعہ "کی" کرنا مصدر سے ماضی ہے جبکہ دوسری دفعہ "کی" حرف_اضافت ہے-یہ تجینس تام ہے
--------
2‎تجینس لفظی‎
تعریف__! تیجنس لفظی سے مراد یہ ہے کہ عبارت میں دو ایسے الفاظ لائے جائیں جو ایک دوسرے سے ملتے جلتے اور مشابہ ہوں لیکن معنی کے لحاظ سے ایک دوسرے سے مختلف ہوں
--------
مثالیں
بثری مثالیں
‏* یہ فقیر سدا یہی صدا دیتا ہے*
اس جملے سدا کے معنی ہمیشہ ہے جب کہ صدا کا لفظ آواز کے معنی میں استعمال ہوتاہے-
‏.
شعری مثالیں
ہم سے گناہ گار کی قوت جو چھین لی
بےشک خدا نے رحم کیا جور کیا کیا؟
پہلا اور تیسرا کیا کرنا مصدر سے ماضی مطلق ہے،جب کہ دوسرا کیا حروف استفہام ہے-
_____________________________
_____________________
شکریہ والسلام‎