bohat ache ibrar Bhai pore rules k sath samjhaya
bohat hi aala
Lekin apk file b mod karne ka b tariqa btao?
Ibrar bhai E72 main kam kariga....
Ibrar bhai MF editor uc browser curropt hai dono kam nahi karta....
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت اچھے بھائی ۔۔ بہت اچھے۔۔ویلڈن۔۔
ایک بات کہوں گا بھائی کہ آپ اتنی محنت کرتے ہواگر تھوڑی سی اور محنت کرلو اور یہ تھریڈ اردو میں لکھو تو یہ آپ کی ترقی کےلئے بھی ایک پلس پوائنٹ ہوگا۔۔امید ہے آپ میری بات سمجھ رہے ہوں گے۔۔
جی بھائی بہت اچھی طرح میں اردو میں ضرور لکھتا پر اردو میں لکھنے پر ایسے تھریڈز میں ایسے الفاظ بار بار آتے ہیں جو اردو میں نہیں لکھے جا سکتے اور موبائل یوزر کو مشکل ہوتی ہے لکھنے میں جیسے .zip, jar, move, وغیرہ جو ممبر اردو میں سمجھ نہیں سکتے آئندہ آپ کی نصیحت پر عمل کروں گا شکریہ
Bookmarks