بھایئوں میں نے چند دن پہلے 1 میموری کارڈ لیا ۔
سانڈسک کمپنی کا۔
اب معلوم نہیں ۔
اصلی ہے کہ جعلی۔
خیر جب میں نے اپنے فون میں کارڈ ڈالا تو میں نے اپنی فائلز اس میں ٹرانسفر کیں۔
اس کہ کچھ دیر بعد جب اور فائلز ٹرانسفر کرنے لگا تو فیلڈ لکھا آنے لگا۔
میں فائل مینجر کہ زریعے جب کارڈ میں گیا تو کیا دیکھتاہوں جو پہلے فائلز ٹرانسفر ہو چکی تھیں وہ اب نہیں ۔
اسکی جکہ عجیب سی فائلز آگیئں۔
اس نام سے۔
( Uuuuu )
میں نے اینٹی وائرس موبائل اور کمپوٹر سے سکین کیا تو انکو وائرس دکھ ہی نہیں رہا ۔
اور فارمیٹ بھی کیا موبائل اور کمپوٹر دونوں سے ۔
پر مسلئہ حل نہ ہوا۔
دوبارہ وہی صورتحال ہوگئ۔
اب بتائیں کہ اسکا کوئ حل ہے؟
یاں نہیں؟
جواب کا منتظر۔
Bookmarks