Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 43

Thread: India Kabhi Hamara Dost Nahi Ban Sakta - Part 4

  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Arrow India Kabhi Hamara Dost Nahi Ban Sakta - Part 4


    For proof,, check part-3 here

    http://www.itdunya.com/t509602/


    کچھ دن پہلے ہی اس سیریز کا پارٹ تھری شئیر کیا تھا جب انڈیا نے عید الفطر سے پہلے پانچ بے گناہ مسلمان اور پاکستانیوں کو شہید کر دیا تھا، میرے اس تھریڈ کو بھی زیادہ ممبرز نے پسند کیا اور تائید کی،، صرف ایک بھائی نے اپنے خیالات کا اظہار دوسری رائے دے کر کیا کہ انڈیا سے دوستی اور محبت کی باتیں کی جائیں اور نفرتیں نہیں ہونی چاہییں،، جس پر میں نے انھیں تفصیل سے بتایا اور سمجھایا تھا کہ ہمارے دلوں میں بھی کسی کیلیے نفرتیں نہیں ہیں لیکن حق اور جائز بات کرنا بھی ضروری ہے جسے نفرت سے تعبیر کرنا صحیح نہیں

    اس پارٹ کا بھی لنک اوپر شئیر کیا ہے ایک بار غور سے دیکھیں میری کون سی بات غلط تھی?? بلکہ میں نے تو وہاں یہ لکھا تھا کہ " انڈیا کی منافقت کی صرف ایک مثال کہ وہاں ممبئی اٹیکس ہوئے تو پاکستان کے خلاف دن رات زہر اگلتا ہے جبکہ پاکستان میں انڈیا کے ایجنٹس بہت ساری دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث ہیں پھر بھی وہ باز نہیں آتا " ابھی دو دن پہلے ہی وہاں مشرقی علاقے گورداسپور میں جو حملہ ہوا کیا اسی حملے کے دوران ہی انڈیا نے الزامات پاکستان پر نہیں لگا دیے تھے ?? اور کیا انکے میڈیا نے طوفان بدتمیزی نہیں برپا کر دیا ہے پاکستان کے خلاف ?? میڈیا کیا وہاں تو زیادہ تر لوگ ہی ایسی واویلیاں کرتے ہیں اور پھر جب ہمارے ہی کوئی بھولے بھالے دوست کہیں کہ انڈیا کے بارے میں بات کرنا نفرت ہے تو کیا کہہ سکتا ہوں ،، کچھ دن پہلے ہی انکا جاسوس ڈرون جسے تباہ کیا گیا اس سے بڑھ کر کیا ثبوت ہوگا ?? مطلب انکی دہشت گردی ثابت شدہ ہو تب بھی ٹھیک اور پاکستان اور پاکستانی فوج اور مجاہدین کچھ نہ بھی کریں تب بھی غلط ?? واہ رے واہ کیا سوچ ہے

    رہا میری باتوں کا، مضامین اور آرٹیکلز کا تو میں جو کہتا ہوں تحقیق اور احادیث کے مطالعے کے بعد ہی کہتا ہوں اپنے پاس سے بنا بنا کر نہیں کرتا اور کیا پارٹ تھری میں میرا کہنا اور بتانا ان دس دن کے اندر ہی ثابت نہ ہو گیا?? لہٰذا مجھے یقین ہے اور میرا عقیدہ ہے کہ ان شاء اللہ آئندہ بھی اللہ پاک میرے مضامین اور آرٹیکلز میں دیے گئے مواد کی حقانیت کو اسی طرح دنیا کے سامنے لاتے رہیں گے۔ میرا میرے اللہ پاک پر یہی یقین ہے

    انڈیا نہ ہمارا دوست تھا نہ ہی بن سکے گا کیونکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ سچی بات کسی کی نہیں، بیشک ادھر کے کچھ لوگ جو مرضی انڈیا کی خوشامدیں کر لیں لیکن انکی تمام ایسی حرکتیں بےسود ہی رہیں گی

    یاد رکھیں ہمارے پاکستانی جتنی مرضی کوششیں کر لیں انڈیا کبھی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے گا اور غزوہ ہند احادیث سے ثابت ہے، انڈیا اتنا خطرناک ملک ہے کہ آخری زمانہ کی احادیث میں دجال سے لڑنے والے مسلمانوں اور انڈیا سے جہاد کرنے والے مسلمانوں کے ثواب کے بارے میں بہت فضیلتیں بیان ہوئی ہیں- میری باتیں برحق ہیں یا نہیں بہت سے لوگ سمجھ سکتے ہیں، اللہ پاک ہمیں دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں اور پاکستان کو ہر قسم کے دشمنوں سے محفوظ فرمائیں، آمین

    Attached Images Attached Images   
    Last edited by Fasih ud Din; 10th June 2016 at 11:41 PM.

  2. #2
    Inam__NiaZ's Avatar
    Inam__NiaZ is offline Advance Member+
    Last Online
    11th December 2019 @ 11:07 AM
    Join Date
    09 Mar 2014
    Location
    SwanS
    Gender
    Male
    Posts
    6,327
    Threads
    218
    Credits
    8,820
    Thanked
    523

    Default

    @Fasih ud Din
    Bahi bhot bhot sukeria itni achi info daynay ka...
    Thank u v much...

  3. #3
    ebi112 is offline Senior Member+
    Last Online
    6th July 2019 @ 07:18 PM
    Join Date
    18 Oct 2012
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    158
    Threads
    11
    Credits
    1,001
    Thanked
    6

    Default

    very nice

  4. #4
    YuMs's Avatar
    YuMs is offline Advance Member+
    Last Online
    26th March 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    02 May 2014
    Location
    Wazirabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,451
    Threads
    214
    Credits
    3,564
    Thanked
    449

    Default

    بلکل بھائی جو ازل سے ہی مسلمانوں کے دشمن ہو
    ان سے کیا دوستی اور کیا پیار
    بے شک انڈیا نہ کبھی دوست تھا نہ ہے اور نہ بنے گا

  5. #5
    Mehrmaan is offline Member
    Last Online
    4th August 2015 @ 06:53 PM
    Join Date
    09 Jun 2015
    Location
    Multan
    Gender
    Female
    Posts
    860
    Threads
    64
    Thanked
    120

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post




    For proof,, check part-3 here

    http://www.itdunya.com/t509602/


    کچھ دن پہلے ہی اس سیریز کا پارٹ تھری شئیر کیا تھا جب انڈیا نے عید الفطر سے پہلے پانچ بے گناہ مسلمان اور پاکستانیوں کو شہید کر دیا تھا، میرے اس تھریڈ کو بھی زیادہ ممبرز نے پسند کیا اور تائید کی،، صرف ایک بھائی نے اپنے خیالات کا اظہار دوسری رائے دے کر کیا کہ انڈیا سے دوستی اور محبت کی باتیں کی جائیں اور نفرتیں نہیں ہونی چاہییں،، جس پر میں نے انھیں تفصیل سے بتایا اور سمجھایا تھا کہ ہمارے دلوں میں بھی کسی کیلیے نفرتیں نہیں ہیں لیکن حق اور جائز بات کرنا بھی ضروری ہے جسے نفرت سے تعبیر کرنا صحیح نہیں

    اس پارٹ کا بھی لنک اوپر شئیر کیا ہے ایک بار غور سے دیکھیں میری کون سی بات غلط تھی?? بلکہ میں نے تو وہاں یہ لکھا تھا کہ " انڈیا کی منافقت کی صرف ایک مثال کہ وہاں ممبئی اٹیکس ہوئے تو پاکستان کے خلاف دن رات زہر اگلتا ہے جبکہ پاکستان میں انڈیا کے ایجنٹس بہت ساری دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث ہیں پھر بھی وہ باز نہیں آتا " ابھی دو دن پہلے ہی وہاں مشرقی علاقے گورداسپور میں جو حملہ ہوا کیا اسی حملے کے دوران ہی انڈیا نے الزامات پاکستان پر نہیں لگا دیے تھے ?? اور کیا انکے میڈیا نے طوفان بدتمیزی نہیں برپا کر دیا ہے پاکستان کے خلاف ?? میڈیا کیا وہاں تو زیادہ تر لوگ ہی ایسی واویلیاں کرتے ہیں اور پھر جب ہمارے ہی کوئی بھولے بھالے دوست کہیں کہ انڈیا کے بارے میں بات کرنا نفرت ہے تو کیا کہہ سکتا ہوں ،، کچھ دن پہلے ہی انکا جاسوس ڈرون جسے تباہ کیا گیا اس سے بڑھ کر کیا ثبوت ہوگا ?? مطلب انکی دہشت گردی ثابت شدہ ہو تب بھی ٹھیک اور پاکستان اور پاکستانی فوج اور مجاہدین کچھ نہ بھی کریں تب بھی غلط ?? واہ رے واہ کیا سوچ ہے

    رہا میری باتوں کا، مضامین اور آرٹیکلز کا تو میں جو کہتا ہوں تحقیق اور احادیث کے مطالعے کے بعد ہی کہتا ہوں اپنے پاس سے بنا بنا کر نہیں کرتا اور کیا پارٹ تھری میں میرا کہنا اور بتانا ان دس دن کے اندر ہی ثابت نہ ہو گیا?? لہٰذا مجھے یقین ہے اور میرا عقیدہ ہے کہ ان شاء اللہ آئندہ بھی اللہ پاک میرے مضامین اور آرٹیکلز میں دیے گئے مواد کی حقانیت کو اسی طرح دنیا کے سامنے لاتے رہیں گے۔ میرا میرے اللہ پاک پر یہی یقین ہے

    انڈیا نہ ہمارا دوست تھا نہ ہی بن سکے گا کیونکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ سچی بات کسی کی نہیں، بیشک ادھر کے کچھ لوگ جو مرضی انڈیا کی خوشامدیں کر لیں لیکن انکی تمام ایسی حرکتیں بےسود ہی رہیں گی

    یاد رکھیں ہمارے پاکستانی جتنی مرضی کوششیں کر لیں انڈیا کبھی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے گا اور غزوہ ہند احادیث سے ثابت ہے، انڈیا اتنا خطرناک ملک ہے کہ آخری زمانہ کی احادیث میں دجال سے لڑنے والے مسلمانوں اور انڈیا سے جہاد کرنے والے مسلمانوں کے ثواب کے بارے میں بہت فضیلتیں بیان ہوئی ہیں- میری باتیں برحق ہیں یا نہیں بہت سے لوگ سمجھ سکتے ہیں، اللہ پاک ہمیں دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں اور پاکستان کو ہر قسم کے دشمنوں سے محفوظ فرمائیں، آمین

    boht boht shokrya,very nice

  6. #6
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت اچھی تحریر بھائی
    لیکن افسوس کا مقام ہے کہ یہ سب دیکھ کر بھی ہماری آنکھیں نہیں کھلتی

  7. #7
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Default

    وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    Fasih ud Din
    بھائ کفار تو مسلمان کہ سراسر دشمن ہیں۔
    نہ ان سے ہمیں دوستی کی اجازت ہے اور نہ ان سے بھلائ کی توقع۔
    ہاں اگر یہ کچھ بھلائ کا کام کر بھی لیں اول تو اس میں انکا اپنا چھپا مفاد۔
    کاش کہ ہم پوری قوم متحد ہوجایئں ۔
    اور اسلام کہ مطابق زندگی گزارنے والے بن جایئں۔
    پھر دنیا کی کوئ طاقت ہمیں گندی نگاہ سے دیکھ بھی نہیں سکتی۔

  8. #8
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت ہی خوبصورت تحریر بھائی
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ

  9. #9
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    واقعی ہندوستان ہمارا کبھی دوست نہیں بن سکتا۔۔۔۔جو قوم ایک خدا کی عبادت کرتا ہے اور دوسرا قوم جن کی خداؤں کا کوئی شمار نہ ہو بھلا اُن کے درمیان کیسے دوستی ہوسکتی ہے؟؟؟؟؟
    اِن خبیثوں کا بس ایک علاج۔۔۔۔الجھاد الجھا دالجھاد

  10. #10
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    وعلیکم السلام
    یہ لاتوں کے بھوت ہیں باتوں سے نہیں مانتے۔
    Allah Bada Hy

  11. #11
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلام
    بھیا اُن کا جو حق ہے وہ تو ادا کر رہے ہیں ۔۔۔اور۔۔۔اپنے ملک سے مخلص ہیں
    پر
    ہمارے ہاں کے کرتا دھرتا اُن کے الزام کی بھی دبے دبے لفظوں میں مذمت کررہے ہیں کیوں؟
    اور
    اس کیوں کا جواب جاننے والے بہت اچھی طرح جانتے ہیں
    اُدھر والے ہی نہیں اَدھر والے بھی کچھ ایسے ہیں جو
    Khizar Hayyat
    بھیا
    کی بات پر عمل کرنے کے قابل ہیں

  12. #12
    Shahid330 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th September 2015 @ 01:57 PM
    Join Date
    15 Jan 2015
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    54
    Threads
    18
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default

    Ye Mat Bholiye India Me Muslim Bhi Hain..
    Aur India Me Sabse Ziyadah Masjiden Hai.
    Puri Dunya Me Sabse Ziyadah Masjid India Me Hain.
    Dekho Bhai Log Mai India Se Hun Aur Muslim Hun.
    aur mai pak k muslim se Muhabbat karta hun lekin kafir se nahi...
    aap log bhi aesa karen...
    india bura nahi hai india ki sarkar buri hai...
    aur aap log muslim k thekedar nahi hain..
    aur ye hamne dekh hi liya hai.
    aap k yahan islamic huloomat k bawjood aaj Aashiq e Rasool Ghazi Mumtaz Qadri Jail K Salkhon k peeche hai.
    unhone to gustakhe rasool hi ka qatal kiya tha na ki aur koi ghalti thi unki..? bolo aap log...
    aur india ka ek qanoon hai agar koi social media me hamare nabi ki shaan me beadbi karta hai to uske khilaf kes darj hota hai. agar koi karna chahe to bas uski screen shot crime branch ko de de...
    to usko jail ho jayegi...
    is nazariye se dekha jaye to aap ki pak hukoomat india se baddtar hai.. pak ki jail me mumtaz jaise aashiq e rasool band hain.
    dekho mai ye nahi kehta india thik hai muslim k mamle me lekin aap ka pak bhi koi kam nahi hai.
    aur mai indian muslim hone par fakhr mehsoos karta hun...

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Mujhay Darya Nahi Likhna' Mujhay Sehra Nahi Likhna
    By Ishtiaq 211 in forum Roman Urdu Poetry
    Replies: 7
    Last Post: 14th February 2020, 07:34 AM
  2. Today's Sms
    By Trainerinit in forum SMS/MMS/EMS/SMSc
    Replies: 12
    Last Post: 4th June 2010, 04:51 PM
  3. Ye Baat Samajh Main Aai Nahi
    By umair8005 in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 13
    Last Post: 22nd March 2010, 07:42 PM
  4. PoetrySMS05 (60 SMSs)
    By shahid786imran in forum SMS/MMS/EMS/SMSc
    Replies: 1
    Last Post: 5th December 2009, 09:40 PM
  5. To kya Tumhain, Main kabhi Yaad hi nahi aaya?
    By shahsaeein in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 5
    Last Post: 3rd August 2009, 07:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •