حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:
سرکشی اور قطع رحمی سے بڑھ کر کوئی گناہ اس بات کے زیادہ لائق نہیں ہے کہ اللہ تعالی اس کے کرنے والے کو دنیا میں جلدی سزا دے اس کے ساتھ آخرت میں بھی اس کے لیے سزا محفوظ رکھے۔
صحیح الترمذی، صفۃ القیامۃ:21
Bookmarks