امید ہے سب بہنیں اور بھائی ٹھیک ہونگے
میرا یہ تھریڈ یے تو ایک فوٹو ایڈیٹر سافٹ وئر اینڈرائڈ کے لئے پر یہ فائل بہت ہی نئی اور بہترین ہے اوت اے پی کے فائلز سے الگ بھی...
امید ہے آپکو پسند آئے گا....
جیسا بھی لگے پر کمینٹ ضرور ہونا چاہیئے.....
تو آپکی خدمت میں پیش ہے....
"سوپر فوٹو"
جی ہاں یہ نام کی طرح سوپر ہے بھی میں نے بھی استعمال کیا تو پتا چلا....
آپ بھی استعمال کریں اور اپنی قیمتی آراء ظاہر کریں.....
ڈائون لوڈ کرنے کے لئے کلک کریں
Bookmarks