جب انسان زندگی کی کھٹن راہوں پر چل چل کر بےبس ہو جاتا ہے تو اس کے ارد گرد رشتوں کی خوشبو پھیل کر اسے اپنی آغوش میں لے لیتی ہے