اللہ تعالیٰ نے حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے ہاتھوں سے اِس وطن کی بنیاد رکھی اور اس کو ہمیشہ کے لئے اپنی رحمت کے سائے میں لے لیا
یہ کوئی خوش گمانی نہیں ہے بلکہ حقیقت ہے
اللہ تعالیٰ نے پاکستان کا تحفہ مسلمانان برصغیر کو عطا کیا
اس کی حفاظت ہمارے ایمان کا حصہ ہے
شاعر نے اسی سلسلے میں کہا تھا اورکیا خوب کہا ہی
ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے
اس ملک کو رکھنا میرے بچو سنبھال کے
اب تو یہی بات آپ کے ساتھ شئیر کرتا ہوں
اپنی ملت پہ قیاس اقوام مغرب سے نہ کر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسولِ ہاشمیؐ
پاکستانیوں پاکستان پر فخر کرو
پاکستان ہے تو ہم ہیں پاکستان خدانخواستہ نہیں ہے تو ہم نہیں ہیں۔
ہمارا وطن پاکستان۔۔۔ ہماری پہچان پاکستان
Bookmarks