pc سے فیکس کیسے کی جاتی ہے میں چاہتا ہوں کہ فیکس میرے سسٹم میں آے ونڈو سے setup چلایا تھا فیکس ھو گئی تھی اور وصول بھی ھو گئی لیکن دیر بھت لگ گئی جلد بھجنے اور وصول کرنے کیلئے کیا کوئی سافٹ ویر ہے