پیارے ممبر السلام علیکم۔۔
دوستوں آئی فون ،۔ آئی پیڈ وغیرہ کی ایک سافٹ ویئر نظر سے گزری تھوڑا سا استعمال کیا۔۔ ۔اور بہترین پایا ۔۔۔ سوچا آپ سب سے بھی شیئر کیا جائے۔۔۔۔

یہ سافٹ ویئر ایپ سٹور میں ویڈیو ایڈیٹ کرنے کے لئے سب سے بہترین ساٖفٹ ویئر ہے۔۔ میں نے ایپل کی آئی مووی کو بھی چیک کیا ہے۔۔ اس سے یہ سافٹ ویئر بہت بہتر ہے، اور سہولیات اس میں بہت زیادہ ہے۔۔

سافٹ ویئر میں آپ کو مووی سٹارٹ کرنے سے پلے جو
Themes
ہو تے ہے۔ وہ بہت سارے موجود ہے۔ ۔جس کو ایک کلک سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔۔

سافٹ ویئر آپ کو ویڈیو پر سٹکر وغیرہ ایڈ کرنے کی سہولت دیتی ہے۔۔۔

مختلف قسم کے فلٹرز۔۔۔۔

FX
اس کو تو سب ہی پسند کرتے ہیں۔۔ اپنی ویڈیوز میں بارش برسائے۔۔ پھول برسائے۔۔ یا جو چاہے کریں۔۔

اپنی ویڈیوز پر تحریریں لکھنا پر سیکنڈز میں۔۔ اس میں اردو کی سپورٹ بھی ہو۔۔ آپ اردو میں بھی ویڈیو پر تحریر لکھ سکتے ہیں۔۔

اور کیا چاہیے۔۔۔

ابھی ٹرائی کریں۔۔
Name:  viva1.jpeg
Views: 723
Size:  45.8 KB

Name:  viva2.jpeg
Views: 675
Size:  63.9 KB