وعلیکم السلام
------------
ایم ایس ورڈ میں تصویر کو انسرٹ کرنے کا طریقہ وہ بھی اسکرین شارٹ کے زریعے شئیر کرنے کا بہت شکریہ
---------------
اسکرین شارٹ کو اگر پہلے کسی تصویر کے فارمیٹ میں محفوظ کرنا ہوگا
تو
پیچر انسرٹ اور اسکرین شارٹ کو انسرٹ کرنے میں کیا فرق ہوگا؟
اگر
یہ لوگو ہم انسرٹ کرتے ہیں تو کیا ہم اس کو اپنے مواد پر رکھ سکیں گے
اگر
جواب ہاں میں ہے تو اُس کی بھی آگاہی فرمادیں
شکریہ
great sharing bhai....
Good work brother
very nice sharing bhai
.
Nice tip
Thanks for Sharing
آصف بھائی اسلام علیکم
اُمید ہےآپ ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔
اگر آپ اپنے پی سی کا اسکرین شاٹ لینا چاہ رہے ہیں تو اپنے کی بورڈ پر نظر دوڑائیں۔
کی بورڈ ایک سائیڈ پر ایک بٹن نظر آئے گا جسکا نام
PrntSCR
ہے اسی ایک تصویر بھی میں نے ایٹیچ بھی کی ہے۔
اسکو پریس کریں۔ یہ ونڈوز کے کلپ بورڈ میں آپ کے موجودہ اسکرین اسٹیٹ کی تصویر ڈال دے گا۔
پھر آپ کسی بھی پیکچر ٹول جیسے کہ پینٹ یا ایڈوب فوٹوشاپ میں پیسٹ کر سکتے ہیں۔
پکچر کو ایڈڈ کر کے سیو کر سکتے ہیں۔
جب آپکا سکرین شاٹ سیو ہو جائے گا ہو آپ اسکو ایک تصویر کی طرح ڈیل کریں گے۔
اگر آپ لوگو کے اوپر اپنا مواد رکھنا چاہتے ہیں تو آپکو
Ms Word
میں موجود واٹر مارک آپشن کا استعمال کرنا پڑے گا۔
جسکی تفصیلی تصویر میں نے اٹیچ کر دی ہے۔
اُمید ہے آپ کو سمجھ آ گئی ہو گی۔
اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
جزاک اللہ
بہت شکریہ برادر ریپلائی کرنےکا
میرا مقصد یہ تھا کہ جب ہم اپنےاسکرین شارٹ کو پہلے تصویر کے کسی بھی فارمیٹ میں محفوظ کر لیں گے
تو جو چیز ہم ورڈ میں انسرٹ کریں گے وہ اسکرین شارٹ نہیں بلکہ پیچر ہوگی۔
ا سی لیے آپ نے
پیچر انسرٹ
کا آپشن منتخب کیا اسکرین نمبر 2 میں
بہت کارآمد اور عمدہ شئیرنگ کی ہے برادر
اشتراک کا بہت بہت شکریہ
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
bhot khoub
Thanks for sharing
....
Bookmarks