میتھڈ 2
جن کے پاس اس میتھڈ سے نہ ہو وہ ہیاں سے ونڈو ڈاؤنلوڈ کریں اور ویب پر انسٹریکشن فولو کریں
https://www.microsoft.com/en-us/soft...load/windows10
nice sharing
good
Nice sharing
وعلیکم السلام
واہ کیابات ہے
بہت ہی عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے
آمید ہے اس شیئرنگ سے بہت سے ممبرز کو فائدہ ہوگا
شیئر کرنے کا شکریہ
kamal ka article bro
nice one
A A Y A N
وعلیکم السلام
بہت ہی عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے
یقیناً اس شیئرنگ سے بہت سے ممبرز کو فائدہ ہوگا
آپ نے اسکرین شارٹ دے کر بہت اچھا کیا
میں نےکل ہی اپڈیٹ کی ہے
آگاہی
شیئر کرنے کا شکریہ
------
ساری باتوں میں یہ بات رہ گئی
کہ
اس ونڈو کا سائز کتنا ہوگا
اگر
اس سے پہلے جو ونڈو چل رہی ہے
اگر
اس کی ساری فائلز ڈیلیٹ کر دیں
اور
انسٹالیشن کے درمیان
لائٹ آنٹی چلی جائیں
یا
نیٹ انکل رک جائیں تو پھر
کیا
نتیجہ نکلے گا
--------
یا
پہلے والی ونڈو بعد میں درست کا م کرتی رہے گی
اور
اندازً کتنا وقت کم سے کم
اور
زیادہ سے زیادہ لگ سکتا ہے
اگر
لائٹ اور نیٹ درست کام کرتے رہے
Bookmarks