Salam To All..?????
Friends Jb Main Photoshop per urdu likhta hun to wo alag alag ho jate han۔۔۔
Aur shot Dikho..?????
Salam To All..?????
Friends Jb Main Photoshop per urdu likhta hun to wo alag alag ho jate han۔۔۔
Aur shot Dikho..?????
I m Using Adobe Photoshop CS2,,,,??????
help plz.........???? SHonas Sahil_Jaan Waqas naro Mshahid_Shan hitler47 ashaikh_43, asif4796299
kya ap k system me urdu install hy
ap ye thread visit karen es me same problem thi
shayad apki kch help hojae
http://www.itdunya.com/t396043/
Cs2 Or 3 Urdu Support Nahen Kartey
آپ اپنے سسٹم پر ان پیج 3 یا اس سے اوپر کا ان پیج انسٹال کرلیں
اُس میں اردو لکھیں
اور
اُسے ایکسپورٹ کرالیں ۔۔۔۔یا۔۔۔دوسرے لفظوں میں
اُس کی ای پی ایس ۔۔۔فائل بنا لیں
یا
پھر
پی ڈی ایف
فارمیٹ میں فائل کو محفوظ کر لیں
اور
پھر اُس فائل کو فوٹو شاپ میں اوپن کر لیں
پھر جو دل چاہیے اس طرح سے ڈیزائنیگ کریں
----------
سی ایس 2 میں آپ اردو ڈائیریکٹ نہیں لکھ سکتے ہیں
جو لفظ لکھے جاتے ہیں وہ یونی کورڈ سپورٹینڈ ہوتے ہیں اس لیے وہ نظر آتے ہیں
اس لیے آپ کو جو طریقہ بتایا گیا ہے
اس پر عمل کر کے کوشش کریں
اگر
کوئی مشکل ہوتو ہم سب حاضر ہیں آپ کی رہنمائی کے لیے
---------
ایک جوگارڈ ہوسکتی ہے پر کسی سسٹم پر آزما کر دیکھونگا
اگر
کامیابی رہی تو آپ کے ساتھ شئیر کردونگا
بہت شکریہ
فوٹو شاپ 7 میں بھی یہی طریقہ اپنایا جا سکتا ہے
Bookmarks