السلام علیکم پیارے دوستوں۔۔!!!
میں نے ایک نیا لیپ ٹاپ لیاجس میں پہلے ونڈوز 8 انسٹال تھی اور وائی فائی بلکل ٹھیک چل رہا تھا لیکن ابھی میں نے اس میں نئی ونڈوز انسٹال کی ونڈوز 7 اور بٹ 64 لیکن ابھی اس میں وائی فائی صحیح کام نہیں کر رہا، کونکٹ ہو جاتا ہے لیکن نیٹ کام نہیں کر رہا ہوتا ہے اور پھر Limited Connection کا اوپشن آجاتا ہے۔ ڈرائیور بھی اپڈیٹ ہے پھر بھی سمجھ نہیں آرہا کہ مسئلہ کیا ہے۔ برائے مہربانی مدد کریں۔dell inspiron 3521
Bookmarks