Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 17

Thread: میں ، ڈاکٹر اور حافظ مظفر محسن

  1. #1
    Join Date
    23 Nov 2006
    Location
    Rawalpindi
    Age
    42
    Posts
    6,234
    Threads
    306
    Credits
    1,029
    Thanked
    0

    Default میں ، ڈاکٹر اور حافظ مظفر محسن

    میں ، ڈاکٹر اور حافظ مظفر محسن

    ایک دن میں اور حافظ مظفر صاحب ڈاکٹر صاحب کے پاس گے۔ ڈاکٹر صاحب اپنی کرسی پر نہیں تھی ۔ پوچھنے پر پتہ چلا کہ وہ بیمار ہیں اور حکم صاحب کے پاس دوا لےنے گے ہیں خیر کچھ انتظار کے بعد جناب تشریف لائے اور پھر حافظ صاحب نے بات شروع کی
    حافظ صاحب۔ ڈاکٹر صاحب میں بہت بیمار ہوں ،اور غریب بھی ہوں مجھے دوا دی جائے لیکن پیسے کم ہو
    ڈکٹر۔ جناب آپ اس طرح کریں ہمارے پاس تین طرح کےپیکچ ہیں۔ آپ کو وہ سامنے تین دروازے نظر آ رہے ہونگے ان کے پاس جائے اور اپنی جیب کے مطابق ایک دروازے سے اندر چلے جائے
    میں اور حافظ صاحب دروازوں کے پاس گے تو کیا دیکھا
    ایک دروازے پر لکھا ہوا تھا فیس 500 روپے
    دوسرے دروازے کے پاس لکھا ہوا تھا فیس 250 روپے
    اور تیسرے دروازے کے پاس لکھا ہوا تھا فری
    میں نے اور حافظ صاحب نے ایک دوسرے کو دیکھا اور فیصلہ کیا کیوں نا پیسے بچائے جائے اور ہم دونوں تیسرے دروازے کے اندر داخل ہو گے۔ جب اندر داخل ہوئے تو کیا دیکھا ایک لمبی سی گلی ہے ۔ ہم نے ایک دوسرے کو دیکھا اور گلی کی طرف چل پڑھے کچھ دیر چلنے کے بعد غور کیا تو وہ گلی ہمارے محلے کی طرف جا نکلی اور ہم خاموشی سے اپنے اپنے گھر چلے گے

    یہ تھی ہماری داستان
    ..

  2. #2
    syedizharshah is offline Senior Member+
    Last Online
    7th September 2011 @ 06:52 PM
    Join Date
    19 Mar 2007
    Age
    59
    Posts
    338
    Threads
    1
    Credits
    760
    Thanked
    3

    Default

    Wah bohat ache.aap kafi din baad nazar aae kahan the.

  3. #3
    Join Date
    23 Nov 2006
    Location
    Rawalpindi
    Age
    42
    Posts
    6,234
    Threads
    306
    Credits
    1,029
    Thanked
    0

    Default

    بس میرا نظر کا چشمہ نہیں مل رہا تھا اس لے نظر نہیں* آیا اور جب چشمہ مل گیا تو حاضر ہو گیا بہت شکریہ

  4. #4
    Rashid Jan's Avatar
    Rashid Jan is offline Advance Member
    Last Online
    25th December 2022 @ 04:34 AM
    Join Date
    20 Jul 2008
    Location
    ur Dreams
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    3,889
    Threads
    49
    Credits
    85
    Thanked
    70

    Default

    hahahahahahaha baat mein bi joka hahaah nice sharing bro....

  5. #5
    Join Date
    21 Sep 2008
    Posts
    991
    Threads
    122
    Thanked
    0

    Default

    Very nice .

  6. #6
    Join Date
    08 Jan 2008
    Location
    ISLAMABAD
    Age
    37
    Posts
    1,861
    Threads
    86
    Thanked
    28

    Default

    nice sharing

  7. #7
    Munwwer's Avatar
    Munwwer is offline Advance Member
    Last Online
    14th January 2020 @ 04:23 PM
    Join Date
    02 Oct 2007
    Location
    karachi
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,516
    Threads
    44
    Credits
    1,251
    Thanked: 1

    Default

    ha ha bhut khoob

    ghar ka rasta naapwa dia
    ..

  8. #8
    Join Date
    23 Nov 2006
    Location
    Rawalpindi
    Age
    42
    Posts
    6,234
    Threads
    306
    Credits
    1,029
    Thanked
    0

    Default

    آپ سب کے پسند کرنے کا بہت شکریہ خوش رہے میاں صاحب پتہ نہیں کہاں ہے میرا مطلب ہے ڈاکٹر صاحب

  9. #9
    Saqibmughal is offline Senior Member+
    Last Online
    19th July 2010 @ 01:22 PM
    Join Date
    18 Oct 2006
    Posts
    277
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default

    khoob khoob bohat khoob

  10. #10
    muzafarmohsin is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2019 @ 04:41 PM
    Join Date
    03 Jul 2006
    Posts
    5,561
    Threads
    731
    Credits
    78
    Thanked
    134

    Default

    achaa jeeee

  11. #11
    Doctor is offline Senior Member+
    Last Online
    13th September 2009 @ 08:57 AM
    Join Date
    26 Sep 2006
    Location
    Alkamuniya
    Age
    52
    Posts
    21,458
    Threads
    1525
    Credits
    1,000
    Thanked
    36

    Default

    Quote phototech81 said: View Post
    آپ سب کے پسند کرنے کا بہت شکریہ خوش رہے میاں صاحب پتہ نہیں کہاں ہے میرا مطلب ہے ڈاکٹر صاحب
    ہا ہا ہا

    بہت خوب

    میں بقول آپ کے بیمار تھا اور حکیم صاحب کے پاس دوا لینے گیا تھا مگر جب وہاں پہنچا تو حکیم صاحب خود بیمار تھے اور لمبی لمبی سانسیں لے رہے تھے اس لئے اپنی پریشا نی بھول کر فوری طور پر انکو دیکھا اور آخر کار انہیں ٹھیک ٹھاک کیا اور اللہ کا شکر ادا کیا کہ مجھے نظر آگیا کہ حکیم صاحب نے تنگ کالر کی قمیص پہن رکھی تھی اور اس کا اوپر کا بٹن بھی بند تھا جسے میں نے کھول دیا تو انکی طبیعت بحال ہوئی اس کے بعد میں نے سوچا کہ ایسے حکیم سے دوا لینا بے کار ہے اس سے اچھا ہے کہ خرم باؤ کی دکان سے حلیم کھا لیں گے تو یہ سوچ کر میں یہاں واپس آیا تو معلوم ہوا کہ خرم باؤ حلیم کی دکان بند کر چکے ہیں اور آج کل مڑیرھ چوک پر شاعری کا ٹھیلا لگاتے ہیں اور کھنہ پُل پر بھی نظر آتے ہیں

    اور


    میں یہ سوچ رہا ہوں کہ
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا


  12. #12
    shamsmahmood is offline Senior Member+
    Last Online
    7th May 2011 @ 01:48 PM
    Join Date
    24 Nov 2007
    Posts
    141
    Threads
    56
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    doctor sahib ap ke kya kehne hain

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. نورٹن زون، ایک محفوظ کلاؤڈ سروس
    By Sn1p3r in forum Software Reviews
    Replies: 7
    Last Post: 9th October 2013, 08:48 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 7th November 2011, 09:08 AM
  3. Replies: 6
    Last Post: 10th August 2010, 06:42 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 4th January 2010, 11:47 PM
  5. Replies: 6
    Last Post: 15th September 2009, 06:49 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •