دوستو مجھےخود اس بات پرافسوس ہورہا ہے کہ میں نے کلاس اتنی دیر سے پوسٹ کی ہے۔میری مجبوری تھی۔۔بہرحا ل اب مجھے کوئی مجبوری نہیں ہے اور میرا انٹرنیٹ کامسئلہ بھی حل ہو گیا ہے اب انشاءاللہ ہر کلاس باقاعدگی سے پوسٹ کروں گا۔اور ذیادہ سے ذیادہ سیکھنے اور سیکھانے کی کوشش کروں گا۔مسکراتے رہیئے۔اللہ حافظ۔
وعلیکم السلام تنویر بھائی آپ کی کلاس اتنے دن کے بعد شیئر ہوتی ھے برائے مھربانی اتنے زیادہ دن نہ لگایا کریں
گوڈ
Last edited by M-Tahir; 8th August 2015 at 07:27 AM.
aamirfareedi
بھائی نے پوچھاتھا کہ بلاگ بنانے کے سارے طریقےمیں کونسا براؤذر استعمال کرنا ہے؟
جواب یہ ہے کہ براؤذرجومرضی استعمال کر لیں لیکن
Mozila Firfox
اور
Google Chrome
یہ دونوں براؤذر بہترین ہیں میں بھی یہی استعمال کر رہاہوں۔
Bookmarks