السلام علیکم
پی ٹی سی ایل کے وائی فائی راؤٹر سے تیس فٹ دور تین لیپ ٹاپ اور ایک ڈیسک ٹاپ یوز ہو رہے ہیں
دو لیپ ٹاپ اور ڈیسک ٹاپ پہ فل سگنل آ رہے ہیں جبکہ
میرے لیپ ٹاپ پہ ایک یا دو سگنل آ رہے ہوتے ہیں
اگر راؤٹر کے قریب جائیں تو فل سگنل آتے ہیں یا پھر اس روم سے بار نکلیں تو
کیا مسئلہ ہو سکتا ہے اور اس کا حل؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پہلے ٹھیک چلتا تھا پھر
ونڈوز ایٹ پہ بھی یہ ہی پرابلم تھی
اب اپگریڈ کیا تو سیم پرابلم
Bookmarks