Naaz961 said:
السلامُ علیکم
اہلِ وطن کو اور آئی ٹی دُنیا کے پیارے ممبرز کو جشنِ آزادی مبارک
آج ھم سب ملکر اللہ پاک سے دُعا کریں ھمارے پیارے وطن پاکستان کو رہتی دنیا تک قائم رکھے اور امن کا گوارہ بنائے رکھے
اور اللہ پاک سے دعا ھے پاکستان میں رہنے والے سبھی لوگوں کو اتفاق میں رہنے کی توفیق عطا فرمائے
اور ہم سب کو صرف پاکستانی ھونے پہ فخر کرنا چاہیئے ناکہ پٹھان,بلوچی,سندھی یا پنجابی
ھمیں پاکستان نے بہت کچھ دیا لیکن افسوس ھم اپنے پیارے ملک کےلئے کچھ نا کر سکے
*پاکستان پاکستان میرا پیغام پاکستان
محبت امن ھے امن کا ھے پیغام پاکستان*
=–..__..-=-._.
!=–..__..-=-._;
!=- -..(*..-=_;
!=–..__..-=-._;
!
I
I
*جشن آزادی مبارک*
Bookmarks