السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
--------
آذاد ہوئے ہم--------
--------
دل کی بات زباں پر لائیں
خوشیوں کا طوفان اٹھائیں
آج کے دن آذاد ہوئے
آؤ اس کی یاد منائیں
آج کے دن کے کیا کہنے ہیں
پیڑوں نے کپڑے پنے ہیں
نھنے ننھے پودوں پر بھی
رنگیں پھولوں کے گہنے ہیں
ملک کی شان بڑھائیں گے ہم
ملک کی بات بتائیں گے ہم
کوشش ہمت اور محنت سے
دنیا پر چھا جائیں گے ہم
--------
شکریہ
Bookmarks