میرے انتہائے نگارش یہی ہے
تیرے نام سے ابتداء کررہاہوں
میری ابتداء ہے کتنی عظیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
السلام علیکم
عزیز بھائیو، بہنو اور ساتھیو کیسے ہو آپ سب؟
امید ہے خیر خیریت سے اورایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے سب.. اللہ ہمیں سیدھی پرچلنے کی توفیق عطافرمائے.آمین.
معزز ساتھیو وطن عزیز کی موجودہ حالت زاردیکھ کر میرا دل لہو لہو ہے اور سچ بتاؤں تو ہم زندہ قوم ہے کہنا میرے لئے مشکل تر ہورہا ہے..
خیر وطن عزیز کی آزادی کے حوالے سے خکسار کا محبت نامہ حاضرہے . اپنی قیمتی رائے ضروردیں تاکہ تنقید برائے اصلاح سے اپنے کام میں بہتری لاسکوں. شکریہ
Bookmarks