Superb Work as Usual
Keep going
Superb Work as Usual
Keep going
Superb Work as Usual
Keep going
وعلیکم السلام۔
@Aamir_Tanha
عامربھائی آپکی دوعاؤں سے سب ٹھیک ٹھاک ہےاللہ کا کافی کرم ہے۔
بھائی ہرسو یہی کہانی ہے ہم زندہ قوم واقع ہی نہیں رہی۔ قصور کا سانحہ کا آپ کے سامنے ہے۔ اللہ تعالی ان درندوں کو انکے اعمال کی سزا دے۔۔
بس آپ سے اس بارے میں یہی کہوں گا۔
پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ۔
بھائی ڈیزائن ماشااللہ کافی اچھا ہے۔ 14 اگست کی تمام لوزامات آپ نے پوری کی ہیں۔ یعنی قائد اور اقبال۔ کافی اچھا وال پیپر بنایا ہے آپنے۔
اللہ آپکو اسکا اجر دے۔
آمین
بہت اچھے برادر
Wsalam::
V nice
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
Bookmarks