آئی دنیا کے معزز دوستوں اسلام علیکم

میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ میرے نٹ کی بروزنگ سپیڈ بہت کم ہے جب کہ ڈونلونڈنگ سپیڈ بلکل ٹھیک ہے مطلب پہلے جیسے تھی ویسے ہی ھے۔ میرے پاس ڈی ایس کنکشن ہے ۔۔۔

whats the problem