جی ہاں یہ کام ایکسل 2007 میں کیا گیا ہے
کیونکہ
ممبر کو اسی میں درکار تھا
--------
یہ کام ایکسس میں بھی ہوسکتا ہے
اور
وی بی میں بھی
اور
فوکس پرو
میں بھی
سی میں بھی
بہت سی زبانیں ہیں جن میں یہ کام کیا جا سکتا ہے
جو آپ کو آتی ہو
جی ہاں یہ کام ایکسل 2007 میں کیا گیا ہے
کیونکہ
ممبر کو اسی میں درکار تھا
--------
یہ کام ایکسس میں بھی ہوسکتا ہے
اور
وی بی میں بھی
اور
فوکس پرو
میں بھی
سی میں بھی
بہت سی زبانیں ہیں جن میں یہ کام کیا جا سکتا ہے
جو آپ کو آتی ہو
Nice
Great
نائیس شیئرنگ
بہت کام کی شیئرنگ کی ھے شکریہ
Never Stop Learning And Growing
بھائی بہت اچھی شیئرنگ پر ہمیں تو یہ سمجھ نہیں آئی گی ہا ہا ہا
ارے اس مقصد کے لیے ہم ہیں نہ فکر کیوں کرتے ہیں
کیا بات سمجھ نہیں آرہی ہے
کیا آپ نے ایکسل پر کام کیا ہے
اگر نہیں تو کوئی مسلہ نہیں ہے
ایک عام آدمی جو کمپیوٹر پر کام کرتا ہے اُسے ضرور ایکسل پر کام کرنا چاہیے
تھوڑا بہت ضرور
اس لیے آپ بھی کوشش فرمائیں تو آپ کو بہت اچھا لگے گا
اس حوالے سے اس فورم پر
ایکسل سیکھانے کا بہت سا کام موجود ہے
آپ صرف ان کو پڑھیں گے بھی تو بہت اچھا لگے گا
ہیلپ سینڑ بھی موجود ہے
اس تھریڈ کو آپ پڑھیں ۔۔۔معلومات میں اضافہ ہوگا
ورنہ ہم بھی ہیں
بہت شکریہ کہ آپ نے تھریڈ کو وزٹ کیا اور ریپلائی دی
جزاک اللہ
Abdulrauof
آپ کا پی ایم میں نے پڑھ لیا ہے
آپ کے لیے دوسرا آسان والا فارم بھی بنا دیا ہے
آپ کو اس کا لنک بھی دے دیا ہے
--------
آپ نے اپنی طرف سے کوئی ریپلائی نہیں دی
Bookmarks