Abdulrauof (12th August 2015), ajmalhike (2nd January 2016), irfan72 (10th November 2015), SHonas (12th August 2015)
بہت شکریہ بھیا تھریڈ کو وزٹ کرنے اور ریپلائی دینے کا
بہت اچھے آصف بھائی کچھ سمجھ تو نہیں آئی لیکن سمجھنے والے ممبر کو زرور سمجھ آئے گی جزاک اللہ شئیر کرنے کا
AsifSattarvi (12th August 2015)
![]()
Mashallah ap ne bohot pyari sharing ki ha umeed ha k ye sharing bohot saray members k liye faidamand hoga
....
AsifSattarvi (12th August 2015)
Thanks for sharing with us
AsifSattarvi (12th August 2015)
وعلیکم السلام۔
@AsifSattarvi
آصف بھائی بہت عمدہ۔
کافی اچھے طریقے سے سمجھایا ہے آپ نے۔
اُمید ہےمتعلقہ ممبر کوسمجھ آ گئی ہوگی۔
ایکسل کاورک تھوڑا کمپلیکیٹ ہوتا ہے۔ماشااللہ آپ کافی اچھے ہیں اس میں۔
بہت بہت شکریہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا۔
جزاک اللہ۔
AsifSattarvi (12th August 2015)
جی ضرور
بہت شکریہ بھیا خاور
گیلانی بھیا بہت شکریہ کہ آپ نے تھریڈ کو وزٹ کیا
اور
رائے دی بہت اچھا لگا
جزاک اللہ
اپنی طرف سے کوشش کی کہ ممبر آسانی سے سمجھ جائے
بہت سا کام اس میں ایسا ہے کہ وہ اس جگہ شئیر نہیں کیا گیا ہے
جیسے ہم نے اس میں کچھ سیلز کو صرف ریڈایبل رکھا ہے
اور
کچھ کو ہم نے پروٹیکٹ کر دیا ہے
تاکہ
یوزر ڈیٹا کو ڈیلیٹ ہی نا کرسکے
وغیرہ وغیرہ
Bookmarks