السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
اور جشن آزادی سب کو مبارک ہوں. . .
--------
تمام اولڈ ممبرز اور نیو ممبر،آج ایک سمپل اور اہم طریقہ آپ کے ساتھ شئیر کررہا ہوں،،،،جس کی مدد سے آپ یہ چیک کرسکے گے کہ فلاں ممبر نے کتنے اور کونسے سے تھریڈ دیکھے ہیں. . . . . .
--------
طریقہ--------
سب سے پہلے آپ کوئی تھریڈ اوپن کریں
پھر تھریڈ کے بالکل نیچے چلے جائے جہاں یہ لکھا ہوتا ہے
Members who have read this thread in the last 15 daysetc. . .
اس کے بعد نیچے دیےگے ممبر کے نام پر کلک کریں
. .آپ کے سامنے،اس ممبر کی تھریڈ VIWEDلسٹ سامنے جائیں گی
--------
یہ دیکھے کچھ سکرین شوٹس لسٹ
۰
میں امید کرتا ہوں کہ میری اس چھوٹی سی کوشش سے آپ کو کافی فائدہ حاصل ہوگا. . .
--------
خدا آپ کے اقبال بلند کرے[آمین]
شکریہ
والسلام
Bookmarks