Page 1 of 5 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 55

Thread: ~~ITD written contest VIP result~~

  1. #1
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default ~~ITD written contest VIP result~~




    کیا حال چال ہیں سب کے؟
    امید کرتی ہوں سب ٹھیک ٹھاک اور 14 اگست کی تیاریوں میں ہونگے۔۔۔۔۔۔

    سب سے پہلے میری طرف سے ایڈوانس میں آئی ٹی منیجمنٹ ۔ٹیم اور تمام ممبرز اور گیسٹس کو جشن آذادی مبارک۔۔۔۔۔۔



    اور جشن آذادی کی اس خوشی کو مزید بڑھانے کیلئے ہر سال یہاں کنٹیسٹ کروائے جاتے ہیں اور ونرز کو ملتا ہے ونر رینک۔۔۔۔
    اس سال میں نے بھی ایک
    کنٹیسٹ

    اسٹارٹ کروایا (جو کہ تھوڑڑڑڑڑا سا ٹف تھا)مقابلہ ٹف ہونے کی وجہ سے آفریدی بھائی نےونرز کو
    VIP
    رینک دینے کا فیصلہ کیاتھا۔۔۔۔
    اس مقابلے میں ہمیں کافی قابل ممبرز دیکھنے کو ملے۔۔۔۔
    سب ممبرز نے کافی اچھا کام کیا،ایک سے بڑھ کر دوسری اچھی تحریر۔۔۔ہر ہر تحریر پر مجھے لگا تا تھا کہ یہ ہی ونر ہے لیکن اگلی تحریر اُس سے بھی بڑھیا نکلتی۔۔۔۔
    ویسے تو سب سے عمدہ تحریر ہمارے
    آصف بھائی
    کی ہے۔۔۔لیکن وہ آلریڈی ہی ہمارے فارم کے
    وی آئی پی
    ہیں۔۔۔۔۔
    ہمیشہ ہی کنٹسٹ اسٹارٹ کروانا آسان رہا ہے با نسبت رزلٹ بنانے کے۔۔۔کیونکہ کسی بھی ممبر کیساتھ ناانصافی ہونے کے ڈر سے رزلٹ کافی سوچ سمجھ کر بنایا جاتا ہے ۔لیکن اس بار تمام ممبرز کی تحریریں اتنی خوبصورت تھی کہ
    انمیں سے بیسٹ آف تھری کا انتخاب کرنا بہت مشکل تھا۔۔۔۔۔لیکن
    ٹیم نے تمام ممبرز کے تھریڈز کو اچھے سے چیک کیااور
    ہمیشہ کیطرح ٹیم ممبرز کی رائے کے بعد ٹیم جن تین ناموں کو ونر منتخب کرنیکے لئے متفق ہوئی انکے نام یہ رہے۔۔۔

    پہلے نمبر پرہمارے۔۔۔
    نجم بھائی۔

    اور یہ رہی انکی تحریر۔
    ____________________________
    دوسرے نمبر پرہمارے۔۔۔
    مائنڈ ہنٹر بھائی۔

    اور یہ رہی انکی تحریر۔
    ______________________________
    تیسرے نمبر پرہمارے۔۔۔
    گیلانی بھائی۔

    اور یہ رہی انکی تحریر۔
    ________________________________
    میری طرف سے تمام ونرز کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
    Name:  1st.gif
Views: 228
Size:  19.9 KB



    اور باقی بھی تمام ممبرز سے ریکوئسٹ ہے کہ سب انکو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کریں ۔۔۔۔۔

    اور باقی وہ ممبرز جنہوں نے اس کنٹیسٹ میں حصہ لینے کے باوجود رینک نہیں جیت سکے مجھے پورا یقین ہے کہ وہ ہمارے آؤسم بھائی کے کنٹیسٹ میں ضرور ونر رہے ہونگے ،نہیں تو ہماری شونا سسو کا گولڈن کنٹیسٹ تو کہیں گیا ہی نہیں، اسمیں تو ضرور وہ ممبر ونر ز رہیں ہونگے۔۔۔۔۔

    اور اگر کوئی پھر بھی رہ گیا ہو تو وہ دل چھوٹا نا کریں کیونکہ آئی ٹی پر ہر روز ہی کنٹیسٹ سٹارٹ کروائے جاتے ہیں۔۔۔۔

    ان شاء اللہ وہ اگلے کنٹیسٹ میں ہمارے ونر ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں امید کرتی ہوں کہ تمام ممبرز اس رزلٹ سے خوش ہونگے ۔۔
    ۔۔اور میں ایک بار پھر سے کنٹیسٹ میں حصہ لینے والے تمام ممبرز کا دلی شکریہ ادا کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔



  2. #2
    Smart Azhar's Avatar
    Smart Azhar is offline ITD LoVeR
    Last Online
    3rd October 2021 @ 09:08 PM
    Join Date
    14 Feb 2015
    Location
    Bahawalpur
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    849
    Threads
    32
    Credits
    932
    Thanked
    33

    Default

    Congratulations
    Net King

  3. #3
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default

    اور میری طرف سے
    شونا سس
    اور آؤسم بھائی
    کے کنٹیسٹ ونرز کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔


  4. #4
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت مبارک آپ کے کانٹیسٹ کے تمام ونرز کو
    فاطمہ بہنا آپ کا تھریڈ بہت پیارا ہے شکریہ اشتراک
    کا
    میری طرف سے تمام ممبرز اور ٹیم ممبرز کو جشن آذادی مبارک

  5. #5
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Sab ko mubarakbaad
    And tamam members ko jashn e aazadi mubarak

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  6. #6
    Abeer Alam's Avatar
    Abeer Alam is offline Advance Member+
    Last Online
    30th April 2020 @ 07:52 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    In My MOM Heart
    Gender
    Male
    Posts
    7,823
    Threads
    991
    Credits
    1,027
    Thanked
    1012

    Default

    فاطمہ شاہ سسٹر آپ کو اور تمام ممبرز کو میری طرف سے جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو٠
    تمام ونرز کو رینک بہت بہت مبارک ہو بیسٹ آف لک

    Photoshop all Classes & PDF Book

    [IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]

  7. #7
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    سچ میں قابل ممبرز کو ہی رینک ملا میری طرف سے سب وی آئی پیز اور ونرز کو مبارک ہو اجازت

  8. #8
    Parwaana's Avatar
    Parwaana is offline Advance Member
    Last Online
    5th May 2023 @ 12:03 PM
    Join Date
    28 Oct 2013
    Location
    * ~G~j~k ~*
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    2,345
    Threads
    125
    Credits
    125
    Thanked
    178

    Default

    آپ سب کو میرے طر ف سے مبا رک

  9. #9
    Najam Mirani's Avatar
    Najam Mirani is offline Senior Member+
    Last Online
    28th July 2016 @ 11:49 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Larkana
    Gender
    Male
    Posts
    2,334
    Threads
    973
    Credits
    10
    Thanked
    1244

    Default

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    خیر مبارک فاطمہ بہنا
    ماشاء اللہ فاطمہ بہنا آپ نے بہت ہی خوبصورت تھریڈ بناکر تمام ونرز کو جو عزت بخشی ہے
    اس کا میں تہہ دل سے آپ کا بے حد مشکور ہوں ، اللہ تعالیٰ آپ کو شاد و آباد رکھے ۔آمین
    میری طرف مائنڈ ہنٹر بھائی اور گیلانی بھائی کو وی آئی پی رینک ملنے پر بہت بہت مبارک ہو۔
    امید ہے مجھ سمیت تمام وی آئی پی ہولڈرس ہمارے فیملی فورم آئی ٹی دنیا پر
    محنت اور لگن سے کام کرتے رہیں گے اور دین و دنیا کی مفید معلومات پھیلاتے رہیں گے۔
    آپ کو ایڈوانس میں آئی ٹی منیجمنٹ ۔ٹیم اور تمام ممبرز اورتمام گیسٹس کو جشن آزادی مبارک ہو۔

  10. #10
    khan arbab's Avatar
    khan arbab is offline AjOoBa
    Last Online
    6th September 2021 @ 04:42 PM
    Join Date
    15 Dec 2014
    Location
    apni dhun me
    Gender
    Male
    Posts
    3,200
    Threads
    107
    Credits
    189
    Thanked
    122

    Default

    sbko Mubarak ho .

  11. #11
    Najam Mirani's Avatar
    Najam Mirani is offline Senior Member+
    Last Online
    28th July 2016 @ 11:49 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Larkana
    Gender
    Male
    Posts
    2,334
    Threads
    973
    Credits
    10
    Thanked
    1244

    Default

    Quote Smart Azhar said: View Post
    Congratulations

    خیر مبارک اظہر بھائی
    جزاک اللہ خیرا

  12. #12
    Najam Mirani's Avatar
    Najam Mirani is offline Senior Member+
    Last Online
    28th July 2016 @ 11:49 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Larkana
    Gender
    Male
    Posts
    2,334
    Threads
    973
    Credits
    10
    Thanked
    1244

    Default

    Quote SHonas said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت مبارک آپ کے کانٹیسٹ کے تمام ونرز کو
    فاطمہ بہنا آپ کا تھریڈ بہت پیارا ہے شکریہ اشتراک
    کا
    میری طرف سے تمام ممبرز اور ٹیم ممبرز کو جشن آذادی مبارک

    خیر مبارک شوناس بہنا
    جزاک اللہ خیرا

Page 1 of 5 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. ~~WIN ITD WINNER RANK~~SIGNATURE & AVATAR CONTEST RESULT~~
    By SHonas in forum News and Announcements
    Replies: 72
    Last Post: 19th August 2015, 11:17 PM
  2. ~~WIN ITD WRITTEN CONTEST FOR VIP RANK~~
    By FatimaShah in forum Contest Section
    Replies: 109
    Last Post: 12th August 2015, 07:05 PM
  3. Win Vip Rank ITD Logo Shearing Contest
    By Sahil_Jaan in forum Contest Section
    Replies: 178
    Last Post: 19th January 2015, 04:43 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •