اسلام و علیکم میں آپ سب دوستوں سے یہ جاننا چاہتا تھا کہ ملٹی نیشنل کمپنی کسے کہتے ہیں اور اس میں کون کون سے کام ہوتے ہیں اور اس کمپنی میں میٹرک پاس جاب کرنے والوں کی سیلری کتنی ہوتی ہیں برائے مھربانی جس کو اس بارے میں معلومات ہوں وہ ریپلائے کیجیئے شکریہ۔
Bookmarks