Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 17 of 17

Thread: آذادی کا جشن

  1. #13
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    تمــــــام ممبرز كـــــــے ريپلائى كا بہت بہت شــــــكريہ

  2. #14
    Usama4's Avatar
    Usama4 is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2021 @ 12:07 AM
    Join Date
    08 Jul 2015
    Location
    Jarranwala
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    2,260
    Threads
    102
    Credits
    2,572
    Thanked
    374

    Default

    alfaaz khay ha ap ne
    Allah hamary dushamn ko neest-o-nabood kr dy
    ....

  3. #15
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    Quote M.usama.g said: View Post
    alfaaz khay ha ap ne
    Allah hamary dushamn ko neest-o-nabood kr dy

  4. #16
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ایک سادہ سی بات کہ مسلمان آزادی کے جشن نہیں خوشی مناتا ہے ، ہم لوگ واقعی ایسے جشن مناتے ہیں ایسے جشن مناتے ہیں جیسے کافروں سے آزادی نہیں بلکہ اسلام سے آزادی مل گئی ہو۔۔۔
    میرا خود کا بہت دل ہورہا تھا کہ میں سگنیچر میں یہ لگاؤں کہ چودہ اگست کو کفر سے آزادی کا دن ہے اس کو ایسے ہی منائیں کہ دنیا کو پتا چلے کہ ہم کافروں سے آزاد ہوکر اسلامی ملک حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں نا کہ ایسے منائیں کہ سب کو یہ لگے کہ یہ اسلام سے آزادی حاصل کرنے کا دن ہے۔
    پر ایک ایسی ہی بحث شروع ہونی تھی جس کا فائدہ نہ ہوتا تو چپ ہی رہا۔۔ جزاک اللہ کہ آپ نے یہ بات کرہی دی۔۔
    شاد رہیں میری بہن۔

  5. #17
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    نہیں اکرام بھائی یہ سب ہمارے اندرونی نہیں شرعی مسائل ہیں ۔۔ آزادی بہت بڑا بامعنی لفظ نہیں کہ اس کو گھما پھرا کر ہم دین سے آزادی حاصل کرلیں، آزادی کی خوشی ہے تو اس کو یہ ہی سوچ کرمنائیں کہ ہم دین کی حدودوقیود میں قید ہیں اُن سے آزاد کسی بھی کام میں کسی بھی خوشی میں نہیں ۔۔
    رہی بات کشمیر وغیرہ کی تو بھائی آپ نے تو دل کی بات کرلی۔۔ واللہ آپ وہاں کے حالات دیکھیں تو آپ کو واقعی یہ ہی لگے گا کہ ہم آزادی کا شکر ادا نہیں کررہے ہیں کفرانِ نعمت کے مرتکب ہورہے ہیں۔۔
    امید ہے آپ فرق سمجھ گئے ہوں گے۔۔


    Quote ikram62 said: View Post
    یہاں پہ میں اپنی بہن سے اتفاق نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔
    جن مسائل و مصیبتوں کا ذکر آپ نے کیا وہ ہمارے اندرونی معاملات ہیں۔۔۔۔کوئی اچھی علامت نہیں کہ ہم یہ مسائل سہہ رہے ہیں۔۔۔۔
    مگر ۔۔۔۔۔۔۔ جہاں تک لفظ ''آزادی'' کا تعلق ہے تو یہ بڑا با معنی لفظ ہے۔
    آپ برما ، فلسطین اور کشمیر جیسے مقامات پہ نظر ڈالیں تو پتہ چلے گا کہ آزادی کیا ہے۔
    ہم لاتعداد مسائل کا سامنا کررہے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ہم کفرانِ نعمت کریں۔
    آج کم از کم ہندوستان کے مسلمانوں کو دیکھیں ، اُن کا کیا حال ہے؟؟؟؟؟؟
    آو کہ ہم سب آزادی کا خوب جشن منائیں تاکہ ہمارے دُشمنوں کے دل پھٹ جائیں۔۔۔۔

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. خلفاء راشدین کیسے منتخب ہوئے
    By simple-man in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 12
    Last Post: 6th July 2021, 09:10 PM
  2. اردو ادب میں ماں کا کردار
    By Resham in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 10
    Last Post: 22nd September 2016, 08:45 PM
  3. Replies: 25
    Last Post: 29th August 2016, 03:59 PM
  4. اب کس کا جشن مناتے ہو : احمد فراز
    By waqaskmk in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 5
    Last Post: 28th November 2012, 10:47 AM
  5. Replies: 3
    Last Post: 21st February 2012, 02:58 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •