جزاک اللہ نجم بھائی۔۔۔
بھائی لیکن ایک سوال ہے۔۔۔
میرا سوال صرف میں اپنے علم میں اضافے کیلئے کررہی ہوں۔۔۔
بھائی میں نے تو سنا ہے کہ جب ایک آدمی غلط کام کا ارادہ کرتا ہے تو جب تک وہ کر نا لے فرشے نہیں لکھتے۔۔۔۔مطلب کہ گناہ نہیں۔۔۔۔
لیکن جب ایک آدمی اچھے کام کی نیت کرتا ہے تو اسکو اسکا ثواب مل جاتا ہے۔۔۔۔اگر چہ اس نے وہ کام نا بھی کیا ہو۔۔۔۔۔
تو بھائی ایسا ہی اس واقعہ میں ہے جو برے اعمال کرتا تھا وہ تو بخشا گیا لیکن بھائی جس نے برے کام کا ارادہ کیا تھا اس نے برے کام کئے تو نہیں تھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جزاک ﷲ
جزاک اللہ
Never Stop Learning And Growing
جزاک اللہ
جزاک اللہ خیرا
JazakAllah
ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ
Bookmarks