Sahil_Jaan said:
آپ کا گرافک کارڈ ونڈو سیون یوز کر رہی ہے اس لیے وائس سٹی چلانے کے لیے ونڈو کو مزید گرافک میموری کی ضرور ت ہے اس لیے وہ آپ سے گرافک کارڈ انکریز کرنے کا کہ رہے ہیں
آپ اس پر ونڈو ایکس پی ہی چلائیں اس پر چل جائے گی ونڈو سیون اور پھر گیمز چلانے کے لیے آپ کو گرافک کارڈ کی کپسٹی بڑھانی پڑے گی
Bookmarks